بلوچستانپاکستان

پنجاب اور بلوچستان حکومت نے عیدالفطر پر تعطیلات کا اعلان کردیا

لاہور : پنجاب اور بلوچستان حکومت نے عیدالفطر پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔

پنجاب حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر چار چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے جو 2 سے 5 مئی تک  ہوں گی۔

چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے عید تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

دوسری  جانب حکومت بلوچستان نے بھی صوبے میں 4 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے جو 2 سے 5 مئی تک ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button