روس کا یوکرینی ائیرپورٹ پر راکٹ حملہ ، 6 افراد زخمی، نیوزی لینڈ کا فوجی امداد کا اعلان
کیف : روس نے ایک بار پھر یوکرینی ریلوے سٹیشن پر شیلز برسا دیئے، “نی پرو” ائیرپورٹ پر راکٹ حملے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔ نیوزی لینڈ نے روس کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو88 لاکھ ڈالرزکی فوجی امداد دینےکا اعلان کردیا۔
روس اوریوکرین میں چھڑی…
