آصف علی زرداری کا سرداراخترمینگل سے ملاقات ، نوکنڈی واقعہ پر تبادلہ خیال
سابق صدر اصف علی زرداری اپنے وفد کے ہمراہ بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سے ملاقات کیلئے انکے رہائش گاہ پہنچ گئےملاقات میں نوکنڈی اور چاغی میں پیش آنے والا واقعات کے حوالے گفتگو اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالاس موقع پر بی این پی کے مرکزی سیکرٹری جنرل واجہ جہانزیب بلوچ مرکزی فنانس سیکرٹری و رکن بلوچستان اسمبلی اخترحسین لانگو سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین سابق سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی اراکین بلوچستان اسمبلی ثناء بلوچ حمل کلمتی سابق ایم این اے میر روف مینگل میر غفور مینگل ساجد ترین و دیگر ملاقات میں موجود ہیں