Daily Archives

April 7, 2022

بشریٰ رند کی خورشید بروچہ سے ملاقات

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بلوچستان سماجی بہبود و غیر رسمی تعلیم بشری رند نے بدھ کے روز ایس او ایس ویلج کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں سابق نگراں وزیر خورشید بروچہ نے بشری رند کا استقبال کیا بشری رند نے آج کا دن یتیم بچوں کے ساتھ گزارا…

’اگلی بار میں بھی جاؤں گی‘، آسٹریلوی کرکٹر بین میکڈرمٹ کی اہلیہ بھی پاکستان آنے کی خواہاں

لاہور : آسٹریلوی کرکٹر بین میکڈرمٹکے ساتھ ان کی اہلیہ نے بھی اگلی بار پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹ پر قذافی سٹیڈیم میں کیرئیر کی پہلی سنچری سکور کرنے والے آسٹریلوی کرکٹر بن میکڈرموٹ نے لکھا ہے کہ پاکستان کے دورے…

پاک بھارت سیریز: رمیز راجہ بھارتی بورڈ کیساتھ مثبت پیشرفت کیلئے پرامید

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز  راجہ پاک بھارت سیریز سے متعلق  بھارتی بورڈ کے ساتھ مثبت پیشرفت کے لیے  پر امید ہیں۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق دونوں ملکوں کے آفیشلز کے درمیان آئی سی سی میٹنگز کی سائیڈ لائنز  پر  ملاقات  7 سے 10 اپریل تک…

کرینہ کپور کی گاڑی کی ٹکر سے فوٹوگرافر زخمی

ممبئی :  بالی ووڈ سٹار کرینہ کپور کی گاڑی فوٹوگرافر سے غیردانستہ طور پر ٹکرائی جس کے نتیجے میں وہ معمولی زخمی ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور حالیہ دنوں ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والی اداکارہ ملائکہ اروڈا کی عیادت کرنے ان کے گھر…

پاکستان کی محبت دوبار واپس وطن کھینچ لائی : میرا سیٹھی

کراچی : اداکارہ، میزبان اور مصنفہ میرا سیٹھی نے امریکا پر پاکستان کو ترجیح دینے کی وجہ بتادی۔ گلوکار علی سیٹھی کی بہن اور نجم سیٹھی کی صاحبزادی میرا سیٹھی نے امریکہ میں تعلیم حاصل کی اور وہیں کام بھی کیا۔ پاکستان واپس آنے کے بعد یہاں…

روس کا ساتھ دینے پر امریکا کی بھارت کو وارننگ

روس کے ساتھ صف بندی کرنے پر  امریکا نے بھارت کو وارننگ دے دی۔وائٹ ہاؤس کے قومی اقتصادی کونسل کے ڈائریکٹر برائن ڈیز نے ایک بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق  امریکا نے بھارت کو روس کے ساتھ صف بندی کرنے پر خبردار کیا ہے۔ برائن ڈیز کا کہنا تھا کہ…

روس کا افغان طالبان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنےکی جانب بڑا قدم

روس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے کی جانب بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان سفارتکار جمال گروال کو ماسکو میں افغان ناظم الامور تسلیم کر لیا گیا ہے۔ ترجمان روسی وزارت خارجہ…

پاکستان کی تمام جماعتیں متحد رہ کر ملکی ترقی، استحکام کو برقرار رکھیں : چین

بیجنگ : چین کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تمام جماعتیں متحد رہ کر ملکی ترقی اور استحکام کو برقرار رکھیں۔ ان خیالات کا اظہار چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے بیجنگ میں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بریفنگ کے دوران ایک سوال کا…

اسرائیلی پارلیمان میں ایک رکن کی علیحدگی ، وزیراعظم اکثریت کھو بیٹھے

تل ابیب : اسرائیل کی پارلیمان میں ایک رکن کی علیحدگی کے بعد وزیراعظم پارلیمنٹ میں اکثریت کھو بیٹھے۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق عدت سلمان کی رخصتی کے بعد تقریباً ایک برس پہلے تشکیل پانے والی حکومت کو دوبارہ الیکشن کی طرف جانا پڑ…