ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے بیگم بلقیس ایدھی کی وفات پر افوس کا اظہار

0

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستانفرح عظیم شاہ  نے کہا ہے کہ بلقیس ایدھی نے مرحوم عبدالستار ایدھی کے انسانیت کی خدمت کے مشن کو جاری رکھا مرحومہ ہمارے معاشرے کا ایک مثبت چہرہ تھیں

بے سہارا یتیم بچوں کی پرورش سے لے کر بے گھر لڑکیوں کی شادیوں تک بلقیس ایدھی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں

نصف صدی سے انسانیت کی خدمت کے مشن پر گامزن بلقیس ایدھی کا کردار ہم سب کے لئے مشعل راہ ہے

ترجمان حکومت بلوچستان نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت

ترجمان حکومت بلوچستان دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے

Leave A Reply

Your email address will not be published.