پارلیمانی سیکڑیری اطلاعات بلوچستان محترمہ بشریٰ رند کی محترمہ بلقیس ایدھی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
کوئٹہ: بلقیس ایدھی نے مرحوم عبدالستار ایدھی کے انسانیت کی خدمت کے مشن کو جاری رکھا پارلیمانی سیکڑیری اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند
بلقیس ایدھی کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں . مرحومہ کے درجات بلند کرنے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا کرنے کی دعا