Daily Archives

April 15, 2022

شان مسعود کاؤنٹی کرکٹ میں ڈبل سنچری سکور کرنیوالے پہلے پاکستانی اوپنر بن گئے

لاہور :  شان مسعود کاؤنٹی کرکٹ میں ڈبل سنچری سکور کرنے والے پہلے پاکستانی اوپنر بن گئے ہیں۔ شان مسعود نے ڈربی شائرکرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے سسیکس کے خلاف کاؤنٹی چیمپئن شپ کے میچ میں ڈبل سنچری بنائی جس کے بعد وہ کاؤنٹی کرکٹ میں یہ…

رمیز راجہ کی ایک اور بڑی کامیابی، پاکستان جونیئر لیگ کرانے کا اعلان

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی، رواں سال اکتوبر میں پاکستان جونیئر لیگ کا اعلان کر دیا گیا، جس میں نئے شہر اور اسپانسرز بھی شامل ہوں گے، کھلاڑیوں کا انتخاب ڈرافٹ کے ذریعے ہو گا…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

لاہور : عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ برینٹ کروڈ آئل کی قیمت ایک سو گیارہ اعشاریہ ستر ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی جبکہ امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڑ آئل ایک سو سات ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے۔…

صیہونی فورسز کی مسجد اقصیٰ میں دہشت گردی ، فائرنگ سے درجنوں افراد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس :  صیہونی فورسز نے مسجد اقصیٰ میں ظالمانہ کارروائی کرتے ہوئے فجر کے وقت نمازیوں پر حملہ کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مسجد کے صحن اور ہال میں ظالم فورسزکی جانب سے آنسو گیس، گولیوں اوراسٹن گرنیڈز کا آزادانہ استعمال…

بھارت نے ایک اور کشمیری حریت رہنما کوعسکریت پسند قراردے دیا

نئی دہلی : بھارتی وزارت داخلہ نے ایک اور کشمیری حریت رہنما کو عسکریت پسند قرار دے دیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے مشتاق زرگر کو عسکریت پسند قرار دیتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے…

ہمارا موقف پاکستانی فوج نے واضح کردیا : امریکا

واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ ہم پاکستانی فوج کے حالیہ بیان سے متفق ہیں. امریکا نے پاکستان کی حکومت کیخلاف کسی قسم کی کوئی سازش نہیں کی۔ یہ اہم بات انہوں نے اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں کہی۔ نیڈ پرائس نے مزید…