بھارت نے ایک اور کشمیری حریت رہنما کوعسکریت پسند قراردے دیا

0

نئی دہلی : بھارتی وزارت داخلہ نے ایک اور کشمیری حریت رہنما کو عسکریت پسند قرار دے دیا۔

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے مشتاق زرگر کو عسکریت پسند قرار دیتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون کے تحت نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ مشتاق زرگر سے نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں امن کو خطرہ لاحق ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.