بگٹی مہاجرین کی دوبارہ آباد کاری ترجیحات میں شامل ہے : شاہ زین بگٹی

0

کوئٹہ : جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ و وفاقی وزیراینٹی نارکوٹیکس وانسدادمنشیات کاریشاہ زین بگٹی نے پارٹی کے مرکزی نائب صدرنوراللہ وطن دوست سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی مفادات اولین ترجیح میں شامل ہے۔اوربلوچستان کے تمام علاقوں کیلے میگا پروجیکٹس کی منظوری۔بگٹی مہاجرین کی دوبارھ آباد کاری میرے ترجیحات میں ہیں۔نوراللہ وطن دوست نے انہیں وفاقی وزیر بننے پر انہیں مبارکباد پیش کی ۔کہ توقع ییہی ہے۔کہ وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان میں پاءجانے والی بے چینی کوکم کرینگے۔اوربلوچستان کے حقوق دینگے۔نوابزادہ شازین بگٹی نے بلدیاتی انتخابات کے بارے میں نوراللہ وطن دوست کویدایت کی کہ بلوچستان کےہرضلع سے امیدوار کھڑے کریں۔دونوں راہنماں کے درمیان اسلام آباد میں جلد تفصیلی ملاقات پراتفاق ہوا۔۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.