اہم خبریںبین الاقوامی

برطانوی عدالت کا وکی لیکس کے بانی کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم

لندن :  برطانوی عدالت نے وکی لیکس کے بانی کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم جاری کردیا۔

غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جولین اسانج امریکا میں عراق اور افغانستان سے متعلق خفیہ دستاویزسے متعلق ٹرائل کا سامنا کریں گے۔ امریکا حوالگی کا فیصلہ برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل کریں گی۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ جولین اسانج کے وکلا اب بھی امریکا حوالگی کی منظوری کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل کر سکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button