علیم خان ترین گروپ میں شامل، ‘تحریک عدم اعتماد آئی تو مل کر فیصلہ کریں گے’
تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان نے ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
سیاسی صورتحال اور عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے گروپ نے آج لاہور میں اہم مشاورتی اجلاس طلب کیا تھا، اجلاس جہانگیر…
