وزیر اعظم کی او آئی سی کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے اسلامی تعاون تنظیم کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے لکھا کہ ” پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی کی…
