Daily Archives

March 26, 2022

عوامی رابطہ مہم : وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کمالیہ جائیں گے

اسلام آباد : تحریک انصاف کی عوامی رابطہ مہم کےاگلے مرحلے میں وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کمالیہ جائیں گے۔ وزیر اعظم کی آمد سے قبل کمالیہ میں ہر طرف پی ٹی آئی پرچموں کی بہارہے جبکہ جلسے کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔…

سیاسی ڈرامے کا ابھی ڈراپ سین نہیں ہوگا : چودھری پرویز الہیٰ

لاہور : مسلم لیگ ق کے صدر چودھری پرویز الہیٰ نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی ڈرامے کا ابھی ڈراپ سین نہیں ہوگا، صرف کردار تبدیل ہونگے۔ یہ بات انہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کی۔ چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا…

27 مارچ کو تاریخی جلسہ ہو گا : شفقت محمود

اسلام آباد : 27 مارچ کے جلسے کے حوالے سے وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والا جلسہ ایک تاریخی جلسہ ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ جلسے کے اثرات چور ٹولے کی عدم اعتماد اور موجودہ…

پنجاب میں جاری ہیلتھ پراجیکٹس جلد مکمل کرنے کی ہدایت : عثمان بزدار

لاہور  :  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ملاقات کی اور پنجاب میں ہیلتھ کیئر کے حوالے سے معیاری سہولتوں کی فراہمی کے لئے جاری پراجیکٹس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا…

اتحادیوں کو منانے کا مشن، شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک کی چودھری برادران سے ملاقات

لاہور : تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے کیلئے اتحادیوں کو منانے کا مشن، شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک کی لاہور میں چودھری برادران سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی اور وفاقی وزراء کی جانب سے وزیراعظم کا اہم پیغام…

مریم نواز ، حمزہ کیسا تھ نکلو ، ظالم حکومت سے نجات حاصل کرو : شہبازشریف

لاہور : قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ قائد محمد نوازشریف کی کال پر سب اپنے گھروں سے نکلیں اور مہنگائی کا عذاب نازل کرنے والوں کو آخری دھکا دیں، مریم نوازاور حمزہ شہبازکے ساتھ نکلو اور ظالم حکومت سے نجات حاصل کرو ۔ پاکستان مسلم…

وزیراعظم اوراسدعمرکوالیکشن کمیشن کی کارروائی پراسٹےآرڈرنہ مل سکا

اسلام آباد : انتخابی مہم میں وزیراعظم اور وزراء کی پابندی کے خلاف وزیر اعظم عمران خان اور وفاقی وزیر اسد عمر کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری، وزیر اعظم عمران خان کو الیکشن کمیشن کی کاروائی پر سٹے آرڈر نہ مل سکا۔ وزیر اعظم عمران خان…

انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ، بلوچستان کی ترقی کے لیے کوشاں ہیں : میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ اگر نمبرگیمز پورے ہیں تو میدان میں آئیں نکالنے والے باتیں نہیں کرتے وہ اسمبلی پہنچ کر کاغذات جمع کرتے ہیں ،ہر رکن صوبائی اسمبلی کا حق ہے کہ وہ وزارت اعلی کیلئے بھاگ دوڑ کریں جس کے…

پاکستان نے دنیا کو جگانے کیلئے او آئی سی کا اجلاس بلایا : ثمینہ ممتاز زہری

کوئٹہ : سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے او آئی سی وزراءخارجہ کونسل کے 48ویں اجلاس کی میزبانی کرنا بہت بڑا اعزاز ہے اور امت مسلمہ کے لئے نہایت خوش آئند اقدام ہے جس کے اثرات تمام مسلم ممالک پر پڑیں گے ۔چند ماہ قبل…

ریکوڈک بلوچستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے : نورمحمد دمڑ

کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر ترقیات و منصوبہ بندی نور محمد دمڑ نے کہا ہے کہ ریکوڈک بلوچستان کی روشن مستقبل کی ضمانت ہے وزیراعلی بلوچستان نے صوبے کے وسائل کیلئے 25فیصد حصہ لینے میں جوکامیابی حاصل کی ہے وہ قابلِ ستائش امر ہے ان خیالات کا اظہار…