Daily Archives

March 8, 2022

تحریک عدم اعتماد میں 172 سے زیادہ ووٹ لیں گے، اپوزیشن رہنماؤں کا دعویٰ

مسلم لیگ ن ، جے یو آئی اور پی پی کے قائدین نے مشترکہ پریس کانفرنس میں تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا اعلان کرتے ہوئے اس کی کامیابی کی امید ظاہر کی اور دعویٰ کیا ہے کہ 172 سے زائد اراکین ہمارے ساتھ ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا…

اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے لیے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ وزیراعظم کے خلاف قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے لیے اپوزیشن رہنما پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ رہنماؤں میں مسلم لیگ…

ناپاک وزیراعظم کو نکال کر شریف آدمی کو بٹھائیں گے، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اب وہ وقت آگیا ہے کہ ہم آگے بڑھ کر اس ناپاک وزیراعظم کو نکالیں۔ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے آصف زداری نے کہا کہ اب وہ…

اپوزیشن کو ایسی شکست دیں گے کہ یہ 2028 تک نہیں اٹھ سکیں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کی آخری واردات ہوگی اور ہم ان کو ایسی شکست دیں گے کہ یہ 2028 تک نہیں اٹھ سکیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ڈیجیٹل میڈیا کے صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے…

لانگ مارچ میں شرکت کے لیے اے این پی اور پیپلز پارٹی کے قافلے پشاور سے روانہ

پشاور : پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ میں شرکت کے لیے پشاور سے اے این پی اور پیپلز پارٹی کے قافلے روانہ ہو گئے، پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر نجم الدین اور اے این پی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی نے قیادت کی ۔ پیپلز پارٹی کے لانگ میں شرکت کے لیے…

جہانگیر ترین سے ملاقات ، علیم خان آج لندن روانہ ہوں گے

اسلام آباد : سابق صوبائی وزیر علیم خان آج لندن روانہ ہوں گے جہاں وہ جہانگیرترین سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔ قبل ازیں وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سابق سینئر صوبائی…

میلسی جلسہ میں عمران خان کی گھبراہٹ دیکھائی دی ، حافظ حمد اللہ

کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات وجمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء مولانا حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ میلسی جلسہ میں عمران خان کی گھبراہٹ چہرے سے جھلک اور زبان سے ٹپک رہی تھی،لگ نہیں رہاتھاکہ وزیراعظم بول رہاہے بلکہ…

سبی: ٹھنڈی سڑک کے قریب دھماکا، 4 افراد جاں بحق

بلوچستان کے شہر سبی میں ٹھنڈی سڑک کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور پولیس اہلکاروں سمیت 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی سبی کے سینئر عہدیدار حفیظ رند نے  بتایا کہ بظاہر یہ خودکش حملہ لگتا ہے تاہم مزید تحقیقات…

ہر محاذ پر ناکامی کے بعد اب پی ڈی ایم غیر ملکی ایجنڈے پر کام کررہی ہے ، قاسم سوری

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے پی ٹی آئی بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر منیر بلوچ اور پارٹی رہنماوں کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا،…

موجودہ حکومت پرعزم ہے کہ پاکستانی خواتین کو معاشی و اقتصادی ترقی میں نمائندگی دی جائے گی ، ربابہ…

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور و چیئرپرسن وویمن پارلیمنٹرین کاکس فورم ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 9، 14 اور 34 حقوق نسواں و اطفال کے تحفظ کی ضمانت دیتے ہیں پاکستان ایس ڈی جیز سے متعلق عالمی…