Daily Archives

March 17, 2022

سندھ ہاؤس اسلام آباد میں 24 ایم این ایز موجود ہیں، راجہ ریاض کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما راجا ریاض  سندھ ہاؤس میں موجود ہیں،  تحریک انصاف کے 4 باغی ایم این ایز سندھ ہاؤس میں موجود ہیں ، جن میں راجہ ریاض، باسط سلطان بخاری، نواب شیر وسیر، نور عالم خان منظر عام پر آگئے۔  راجا ریاض نے کہا…

بلوچستان میں اگر تبدیلی آنی ہے تو کوئی نہہں روک سکتا، وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو و مشیر داخلہ ضیاء لانگو کی پریس کانفرنس کوئٹہ: بلوچستان میں امن و امان کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا, وزیراعلیٰ قدوس بزنجو کوئٹہ: بلوچستان میں کوئی تھریٹس نہیں, وزیراعلیٰ قدوس بزنجو کوئٹہ: عوام کی…

سندھ میں گورنر راج کی سمری کی تیاری شروع

سندھ میں گورنر راج کا معاملے پر وفاقی وزارتِ داخلہ میں سمری کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ داخلہ میں اہم اجلاس طلب کرلیا جس کی صدارت وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ اس اجلاس میں سندھ میں امن و…

معاملات طے پاچکے ہیں ` ہمارے نمبرز پورے ہیں : مولانافضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ ان کے معاملات طے پاچکے ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا  کہ ارکان کو تحفظ فراہم کرنا ہماری ذمہ داری…

ایکشن کے ڈر سے لوٹے ظاہر ہونا شروع ہوگئے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایکشن کے ڈر سے لوٹے ظاہر ہونا شروع ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پچھلے 5 لوگوں کو 15 سے 20 کروڑ ملے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ خچروں اور گھوڑوں کی…

وزیر اعظم عمران خان کی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ہدایت

وزیر اعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے سپیکر اسد قیصر کو 21 مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے سپیکر اور قانونی ٹیم کو منحرف ارکان کے خلاف کارروائی کا بھی حکم دے دیا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے…

وزیراعظم سندھ میں گورنر راج لگادیں، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو تجویز دی ہے کہ سندھ میں فوری طور پر گورنر راج لگادیں۔ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو کہا ہے کہ سندھ کے حکمرانوں نے ارکان کی جو…

کوئٹہ میں میٹرک کا پرچہ کل نہیں ہوگا، چیئرپرسن سعدیہ فاروقی

کوئٹہ: کوئٹہ میں میٹرک کا پرچہ کل نہیں ہوگا، چیئرپرسن سعدیہ فاروقی کوئٹہ: کوئٹہ کے علاؤہ دیگر اضلاع میں پرچہ معمول کے مطابق ہوگا،  کوئٹہ: میٹرک کے پرچے 19 مارچ سے معمول کے مطابق ہونگے،  کوئٹہ: 17 اور 18 مارچ کے پرچوں کا اعلان بعد میں…

اکثر اداروں کے کوائف اور اعداد وشمار کمپیوٹرائزڈ نہیں : گورنر بلوچستان

کوئٹہ/ اسلام آباد : گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا کہ تمام اداروں کی ساکھ کی بحالی اور اداروں کے سربراہان پر عوام کا اعتماد مستحکم بنانے کی اشد ضرورت ہے. اس کیلئے تمام چھوٹے بڑے اداروں میں احساس ذمہ داری، شفافیت اور خوداحتسابی کی…

ہسپتالوں کو بہتر بنا کر عوام کو ریلیف فراہم کیا جائےگا : سید احسان شاہ

کوئٹہ : صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان عوام کو صحت عامہ کی بہترسہولیات مہیا کر نے کے لئے کوشاں ہے ،صوبے کے ہسپتالوں کو بہتر بنا کر عوام کو ریلیف فراہم کیا جائےگا، یہ بات انہوں نے بدھ کو یورپی یونین، چاپان، جرمنی…