Daily Archives

March 13, 2022

یورپی یونین پر تنقید کی تو سب کی ’کانپیں ٹانگ گئیں، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے سیاست میں آنے کی ضرورت نہیں تھی کہ جو کچھ میں چاہتا تھا وہ مجھے مل چکا تھا لیکن میں صرف نوجوانوں کے مستقبل کی خاطر سیاست میں آیا۔ پنجاب کے شہر حافظ آباد میں عمران خان کا خطاب جاری ہے۔ وزیراعظم کا …

پی ٹی آئی رہنما امتیاز صفدر وڑائچ پیپلز پارٹی میں شامل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وسطی پنجاب کے سینئر رہنما امتیاز صفدر وڑائچ پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما امتیاز صفدر وڑائچ کچھ دیر بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے…

عمران خان کو سرپرائز ملنے ہی والا ہے، رانا ثنااللّٰہ کا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نیازی کو سرپرائز ملنے ہی والا ہے۔ ایک بیان میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ عدم اعتماد کے نمبرز اور عمران خان نیازی کے اقتدار کے دن پورے ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا…

مسلم لیگ ن کا تحریک عدم اعتماد کے روز شاہراہ دستور پر 20 لاکھ لوگ جمع کرنے کا اعلان

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے عدم اعتماد کے دن شاہراہ دستور پر 20 لاکھ لوگوں کا جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا جس میں ان کا مزید کہنا تھا…

جو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوگا، اللہ بھی اسے عزت دے گا، قوم بھی، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوگا، اللہ بھی اسے عزت دے گا اور قوم بھی اسے عزت دے گی، ہم چٹان کی طرح اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ…

قوم کا وزیر اعظم سے اعتماد اٹھ چکا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کا وزیر اعظم سے اعتماد اٹھ چکا ہے اور انہیں عوام کے عدم اعتماد کے چیلنج کا سامنا ہے۔ پی پی چیئرمین کے مطابق ایک نئی حکومت آئے جسے عوام کا مینڈیٹ حاصل ہو…

اپوزیشن کی وزیراعظم کیخلاف تحریک ضابطے کے مطابق قرار، 22 مارچ سے قبل اجلاس بلانے کی تجویز

اسلام آباد : قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے متحدہ اپوزیشن کی وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک کو ضابطہ کے مطابق قرار دے دیا ہے۔ اسمبلی ذرائع کے مطابق تحریک اور ریکوزیشن پر اپوزیشن اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کا عمل مکمل ہو گیا ہے، کسی بھی رکن کے…

عدم استحکام پیدا کرنیوالےعناصرکو ناکام بنایا جائے گا ، چوہدری سرور

لاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور کا کہنا ہے کہ ملک کو عدم استحکام کا شکار کر نیوالے عناصر کو ہر صورت ناکام بنایا جائے گا۔ وزیراعظم کا کوئی ذاتی ایجنڈہ نہیں وہ صرف ملک وقوم کی تر قی چاہتے ہیں ۔ گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور سے گور نر…

بلوچستان حکومت کی تبدیلی کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے کوئی فیصلہ نہیں کیا : سردار اختر مینگل

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے خلاف تمام اپوزیشن متحد ہے، بلوچستان حکومت کی تبدیلی کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے کوئی فیصلہ نہیں کیا یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو…

عمران خان کا گالم گلوچ والی سیاست نیک شگون نہیں ، نواب ثناء اللہ زہری

اسلام آباد/کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کے تاریخ ساز لانگ مارچ سے حکمرانوں کے اوسان خطاب ہوگئے،پاکستان پیپلزپارٹی کو بلوچستان میں منظم اور…