متحدہ اپوزیشن کا عدم اعتماد کی پُرامن اور بلاروک ٹوک ووٹنگ کے لیے عدالت جانے کا فیصلہ
متحدہ اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ پُرامن اور بلا روک ٹوک کرانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
متحدہ اپوزیشن کی جانب سے کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں اس حوالے سے درخواست دائر کیے جانے کا امکان ہے۔
مسلم لیگ ن کے…
