Daily Archives

March 14, 2022

حکومت کا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یوکرین کو امداد فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یوکرین کو امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جنگ سے متاثرہ یوکرین کی امداد کی سمری تیار کرلی گئی ہے جس کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔ دستاویز کے مطابق پاکستان کی جانب سے یہ…

تحریک عدم اعتماد : اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ مشاورتی اجلاس آج طلب

اسلام آباد : تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں نے مشترکہ مشاورتی اجلاس آج طلب کرلیا۔ مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو بھی شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی رہائشگاہ پر ہوگا۔…

شاہ محمود قریشی کا بلاول اور آصف زرداری پر لوگوں کو خریدنے کا الزام

اسلام آباد : شاہ محمود قریشی نے بلاول اور آصف زرداری پر لوگوں کو خریدنے کا الزام لگا دیا۔ انہوں نے کہا کہ ارکان کی جو قیمت لگائی جا رہی ہے، اس سے باخبر ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ اور…

عدم اعتماد سے کیسے نمٹا جائے ؟ پی ٹی آئی کور کمیٹی سر جوڑ کر بیٹھ گئی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں جاری ہے۔ عمران خان اپنے ساتھیوں کو عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے حوالے سے اپنی حکمت عملی سے آگاہ کریں گے۔ اسلام آباد میں ہونے والے کور کمیٹی…

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کا ایک ماہ سے زائد کا ذخیرہ موجود

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کا ایک ماہ سے زائد کا ذخیرہ موجود ہے، صرف پانچ دن کے سٹاک کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ پیر کو وزارت توانائی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی…

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان سزا یافتہ مجرمان حوالگی کے معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی

اسلام آباد : پاکستان اور برطانیہ کے درمیان سزا یافتہ مجرمان حوالگی کے معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی، برطانیہ سے حتمی مشاورت کے بعد معاہدے کو دستخط کے لئے پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ریٹرنزاینڈریڈمیشن اور…

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 27 مارچ کے بعد ہوگی : فیصل جاوید

اسلام آباد : سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہےکہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 27 مارچ کو ہوگی۔اس سے قبل اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو میں سینیٹر فیصل جاوید نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے 28 مارچ کی تاریخ کی تصدیق کی تھی۔…

تنقید دلائل سے ہوتی ہے بھونڈی زبان سے نہیں : مفتی تقی عثمانی

معروف  عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہےکہ سیاسی اختلافات میں جس بری طرح اسلامی احکام و اقدار پامال ہورہی ہیں ان کا تصور کرکے ڈر لگتا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ اختلاف چاہے سیاسی ہو یانظریاتی، اسے دشمنی بنا کر…

کیا جاوید آفریدی پاکستان میں ’ایپل‘ کمپنی متعارف کرانے جارہے ہیں ؟

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے سوشل میڈیا پر صارف کے سوال کے جواب نے مداحوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ جاوید آفریدی کی وجہ شہرت صرف پشاور زلمی ہی نہیں بلکہ وہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں اور اس…

ہمارے اوپر غیرمقامیوں کو جلسوں میں لانے کا الزام بے بنیاد ہے ، سردار صالح بھوتانی

لسبیلہ : سینئر صوبائی وزیر بلدیات بلوچستان سردار محمد صالح بھوتانی نے اتوار کو حب کو ضلع بنانے کے حوالے سے وندر میں لسبیلہ کی تاریخ کے سب سے بڑے عظیم الشان مشاورتی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم پر غیرمقامیوں کو جلسوں میں لانے کا…