ثقافت اور روایات کو یاد رکھنا زندہ دلی کی علامت ہے : وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے پنجاب کے ثقافتی دن پر اپنی اور بلوچستان کے عوام کی جانب سے اہل پنجاب کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثقافت اور روایات کو یاد رکھنا زندہ دلی کی علامت ہے۔ پنجاب کے ثقافتی دن کی مناسبت سے…
