بین الاقوامی

سابق امریکی صدرباراک اوباماکاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

واشنگٹن : سابق امریکی صدرباراک اوباماکورونا کا شکار ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدرباراک اوباماکاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر باراک اوباما نے بتایا کہ میراکوروناٹیسٹ مثبت آیاہے، کچھ دنوں سےگلےمیں خراش ہورہی تھی،ٹھیک محسوس کررہا ہوں۔

سابق امریکی صدر نے مزید کہا کہ اہلیہ مشعل کاکوروناٹیسٹ منفی آیا ہے ،ہم شکرکرتےہیں کوروناویکسین اوربوسٹر ڈوز لگوالی تھی، کوروناکیسزکم ہوجائیں پھر بھی آپ ویکسین ضرور لگوائیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button