پہلے کسی حکومت نے ہیلتھ کارڈ جیسا منصوبہ نہیں دیا : وزیر اعظم عمران خان
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے پہلے کسی حکومت نے ہیلتھ کارڈ جیسا منصوبہ نہیں دیا، انسانیت کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے۔
وزیر اعظم نے پمز کےنئےشعبہ حادثات وایمرجنسی اسپتال کاسنگ بنیاد رکھ دیا۔وزیر اعظم عمران خان نے سنگ بنیاد…
