غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدہ کرکے بلوچستان کو گروی رکھ دیا گیا : امان اللہ کنرانی
کوئٹہ : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر (ر) امان اللہ کنرانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کابینہ کاہفتہ کے روزعجلت میں ریکوڈک ڈیل کی منظوری آئندہ 6 نسلوں کے حق پر ڈاکہ و اپنے اقتدار کو بچانے کاحربہ و ریاست کے طاقتور…
