Daily Archives

March 5, 2022

سوناکشی سنہا نے سلمان خان سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

بولی وڈ کی ’دبنگ‘ گرل 34 سالہ سوناکشی سنہا نے خود سے 22 سال زائد العمر اور بھارتی فلم انڈسٹری کے ’شدید کنوارے‘ کہلائے جانے والے سلمان خان سے خفیہ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ سلمان خان اور سوناکشی سنہا کی خفیہ شادی سے متعلق گزشتہ دو دن…

شین وارن کی موت: تھائی لینڈ پولیس نے تحقیقات کا اعلان کردیا

دنیائے کرکٹ کے عظیم بلےباز شین وارن کی موت کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تھائی لینڈ پولیس نے تحقیقات کرنے کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا کے مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن چھٹیاں گزارنے کے لیے تھائی لینڈ کے علاقے کوہ سمائی میں قائم اپنے ولا میں موجود…

شمالی کوریا کا 2 ماہ میں نواں میزائل تجربہ

شمالی کوریا نے رواں برس میزائل تجربات میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے اور صرف 2 ماہ میں اب تک 9 میزائل تجربات کرچکا ہے۔ شمالی کوریا نے اپنے سخت ترین حریف جنوبی کوریا میں انتخابات کے قریب آتے ہی میزائل تجربات میں ضافہ کردیا ہے۔ اس سلسلے…

تحریک عدم اعتماد کے خلاف ہمارا ہوم ورک مکمل اور نمبر گیم پورے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ہمارا ہوم ورک مکمل اور نمبر گیم پورے ہیں، اپوزیشن اپنا شوق پورا کرکے دیکھ لے، اندازہ ہوجائے گا۔  وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی۔ ذرائع نے…

عمران خان کے پاس 3 دن ہیں، استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیر اعظم کے پاس صرف تین دن باقی ہیں، عمران خان استعفیٰ دیں اور گھر جائیں۔ اوکاڑہ میں عوامی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوامی…

کہیں ایسا نہ ہو بلاول اسلام آباد کے ہوجائیں اورسندھ کسی اور کا ہوجائے، شاہ محمود

وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سندھ کے سیاسی بند میں شگاف پڑھ گیا ہے، کہیں ایسا نہ ہو کہ بلاول تم اسلام آباد کے ہوجاؤ اور سندھ کسی اور کا نہ ہوجائے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ …

عمران خان کے سابق ترجمان ندیم افضل چن کا پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان کے سابق ترجمان ندیم افضل چن 6 مارچ (کل) پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ندیم افضل چن پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں باضابطہ شمولیت اختیار کریں گے۔ پاکستان…

حکومت گرانےاوربچانےوالوں کوعوام کی کوئی فکر نہیں : مصطفیٰ کمال

کراچی : چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی ) مصطفی کمال نے کہا ہے کہ حکومت گرانے اوربچانے والوں کو عوام کی کوئی فکر نہیں۔ کراچی میں نیب کورٹ کےباہر صحافیوں سے بات کرتےہوئے پی ایس پی کے چئیرمین مصطفی کمال نے کہا کہ پارلیمنٹ میں تحریک…

پشاور دھماکے کے تینوں ملزمان کی شناخت، جلد ان تک پہنچ جائیں گے : شیخ رشید

اسلام آباد : شیخ رشید نے کہا ہے کہ پشاور دھماکے کے تینوں ملزمان کی شناخت کرلی گئی، خیبرپختونخوا پولیس اور تحقیقاتی ادارے دہشتگردوں کی تہہ تک پہنچ چکے ہیں، ایک سے دو روز میں ملزمان تک پہنچ جائیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے…

پشاور دھماکا: مزید 5 زخمی دم توڑ گئے ، جاں بحق افراد کی تعداد 62 ہوگئی

پشاور : پشاور میں گزشتہ روز جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کے مزید 5 زخمی دوران علاج انتقال کر گئے۔ دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 62 ہوگئی۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق دھماکے کے 37 زخمی زیر علاج ہیں، زیر علاج زخمیوں میں سے 5 کی…