دہشتگردی کی وبا سے چھٹکارہ پا جانے والا پاکستان پھر سے دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پشاور کی مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران ہونے والے دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نواز شریف نے کہا “پشاور دھماکے میں 60 شہادتوں کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا۔دہشتگردی کی وبا سے چھٹکارہ…
