Daily Archives

March 30, 2022

وزیراعظم سے عسکری حکام کی ملاقات، سیاسی فریقین کو قابل قبول آپشن دینے پر بات چیت

وزیراعظم عمران خان سے عسکری حکام کی ملاقات ہوئی جس میں سیاسی فریقین کے لیے قابل قبول آپشن دینے پر غور کیا گیا جبکہ حکومت اور اپوزیشن کو صورت حال سے نکلنے کے لیے فیس سیونگ دینے پر بھی مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع سے ملنے والی…

متحدہ اپوزیشن کا وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)  پاکستان  نے متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا اعلان کردیا، متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم پاکستان کےدرمیان معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔ اسلام آباد…

سندھ ہاؤس میں متحدہ اپوزیشن کا اجلاس، عامر لیاقت سمیت پی ٹی آئی کے 22 ارکان شریک

 اپوزیشن جماعتوں اور حکومت سے علیحدہ ہونے والے اتحادیوں کا مشترکہ اجلاس سندھ ہاوس میں ہوا جہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عامر لیاقت حسین سمیت 22 ارکان قومی اسمبلی نے بھی شرکت کی۔  سندھ ہاؤس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی…

وزیراعظم کو قتل کرنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے، فیصل واوڈا کا دعویٰ

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس کی وجہ سے عمران خان کی جان کو خطرہ ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم کو متعدد بار…

امید ہے وزیر اعظم کوئی بھی خفیہ معلومات افشا نہیں کریں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خفیہ معلومات عام کرنے کو آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ وزیراعظم پاکستان کی قومی سلامتی کے حوالے سے کوئی بھی معلومات افشا نہیں کریں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن…

حکومت سے علیحدگی کے بعد ایم کیو ایم کے دونوں وفاقی وزرا مستعفی

حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفاقی وزرا نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) امین الحق اور وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کے استعفوں کی…

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے اہم خطاب کریں گے : شیخ رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ وزیراعظم عمران خان آج قوم سے اہم خطاب کریں گے۔ اپنے بیان میں وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان آخری بال تک لڑے گا، 3اپریل کو تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ ہوگی،عمران خان نے کابینہ…

بلوچستان کے طلباء کو دنیاکے مد مقابل لانے کیلئے جدید طرز تعلیم انتہائی اہم ہے : وائس چانسلر بیوٹمز

کوئٹہ : وائس چانسلر بیوٹمز احمد فاروق بازئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے طلباء کو دنیا بھر کی جامعات کے طلباء کے مد مقابل لانے کیلئے جدید طرز تعلیم اور دور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تحقیقی علوم کو نصاب میں شامل کرناانتہائی اہم ہے۔تدریسی علوم…

بلوچستان کے 31اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 29مئی کو کروانے کا فیصلہ

کوئٹہ : بلوچستان کے 31اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 29مئی کو کروانے کا فیصلہ ،الیکشن کمیشن نے صوبہ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے شیڈول کی منظوری دے دی ، منگل کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ضلع کوئٹہ ، اور…

بلوچستان میں لسشمینا کی بیماری ، مریضوں کی تعداد ساڑے سولہ ہزار سے تجاوز

کوئٹہ : بلوچستان میں لسشمینا کی بیماری تیزی سے پھیلنے لگی،صوبے میں اس بیماری سے متاثر رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد ساڑے سولہ ہزار سے تجاوز کرگئی، محکمہ صحت کے پاس اس بیماری میں لگائے جانے والے انجکشن دستیاب نہیں ہے، محکمہ نے انجکشن کی فراہمی…