Daily Archives

March 30, 2022

نمبرز پورے ہیں اب عمران کو رخصت کریں گے : ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ

لاہور : حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان نے امریکا کے کہنے پر سی پیک بند کر دیا اور کشمیر کو بھارت کے حوالے کر دیا۔  حافظ حمد اللہ کا تحریک عدم اعتماد…

وفاق کو اختیار نہیں کہ صوبائی خودمختاری میں مداخلت کرے : مالک بلوچ

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ اس ملک کا بنیادی مسلہ وسائل و اختیارات کی غیر منصفانہ تقسیم اور قومی کی خودمختاری سے انکار ہے پاکستان ایک کثیر القومی ریاست ہے جہاں قومیں صدیوں سے…

بارڈر پر کام کرنے والے غریب لوگوں کو ٹوکن و اسٹیکر کے نام پر تنگ کرنا بند کیا جائے : اسدبلوچ

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل و صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بارڈر پر کام کرنے والے غریب و مسکین لوگوں کو بلا جواز تنگ کیا جارہا ہے وفاق اور صوبائی کیبنٹ میں ہماری جو…

لیجنڈ اداکار سید افتخار احمد انتقال کرگئے

پاکستانی اداکارہ مدیحہ افتخار کے والد اور لیجنڈ اداکار سید افتخار احمد انتقال کرگئے۔مدیحہ افتخار نے انسٹاگرام پر والد کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے  مداحوں کو افسوسناک خبر سے آگاہ کیا۔ تصویر پر اداکارہ کی جانب سے کیپشن درج کیا گیا  کہ…

عمران خان پیٹھ پر وار ہونیکے باوجود چیمپئن کیطرح جنگ لڑرہے ہیں : شاہ ویر جعفری

معروف یوٹیوبر اور اداکار شاہ ویر جعفری نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر اظہار خیال کیا ہے۔ اپوزیشن کی جانب سے اسمبلی میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے بعد سے ملک کا سیاسی ماحول خاصہ گرم ہے، اسی حوالے سے جہاں عمران خان کو…

پہلے ون ڈے میں قومی ٹیم کو شکست ، امام الحق کی سنچری رائیگاں

لاہور :  آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کو 88 رنز سے باآسانی شکست دے دی۔ قومی ٹیم 314 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 225 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ امام الحق کی شاندار سنچری رائیگاں گئی۔ آسٹریلوی اوپنر ٹریوس ہیڈ کو شاندار سنچری سکور کرنے پر…

آسٹریلیا سے دوسرا ون ڈے : پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا

لاہور :  پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے سے قبل ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا۔ ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آج ٹریننگ نہیں کرے گی تاہم ٹریننگ سیشن منسوخ کرنے کی وجوہات کے…

انگلینڈ میں 20 اور 50 پاؤنڈ والے نوٹ بند کرنے کا اعلان

بینک آف انگلینڈ نے 20 اور 50 پاؤنڈ والے کاغذ کے نوٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بینک آف انگلینڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 20 اور 50 پاؤنڈ والے کاغذ کے نوٹ 6 ماہ بعد قابل استعمال نہیں رہیں گے۔ بینک…

رمضان المبارک کے دوران امریکی ریاست میں اذان دینے کی اجازت

امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیا پولس میں رمضان کے دوران مساجد میں اذان دینے کی اجازت دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منیاپولس کی مقامی مساجد میں رمضان کے دوران اذان دی جاسکے گی۔ اذان دینے کے حوالے سے اجازت کا بل  سٹی…

یوکرین کا روس کے فوجی اڈے پر میزائل حملہ

یوکرین نے سرحدی علاقے سے ایک میزائل داغا جو روس کے فوجی اڈے کو لگا جس کے نتیجے میں اسلحے کا ذخیرہ تباہ ہوگیا اور 4 فوجی شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی فوج نے روسی فوج کو کئی محاذ پر پیچھے دھکیل دیا ہے۔ سرحدی علاقے…