Daily Archives

March 16, 2022

حکومت کے 10 سے 12 اراکین اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں، پرویز الہیٰ

مسلم لیگ ق کے رہنما اور پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے دس سے زائد اراکین لاپتہ اور اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں۔ چوہدری پرویز الہیٰ نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ تحریک انصاف کے 10…

پیپلزپارٹی نے لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی، فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام اور اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کے لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔ شہباز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے مشترکہ گفتگو کرتے جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا…

شہباز شریف کی پی ٹی آئی کے بغیر 5 سالہ قومی حکومت بنانے کی تجویز

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے تحریک انصاف کے بغیر 5 سالہ قومی حکومت بنانے کی تجویز دے دی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر کے ساتھ گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں 5 سال کےلیے قومی حکومت بنانی…

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس،گیارہ انکوائریز کی منظوری

 اسلام آباد : قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ، گیارہ انکوائریز کی منظوری جبکہ سی ڈی اے کے افسروں سمیت دیگر اور سابق سپرنٹنڈنٹ پولیس محمد عمر ورک کے خلاف انکوائریز قانون کے مطابق بند کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ چئیرمین نیب جاوید…

پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک سے غیر اخلاقی مواد ہٹانے کا حکم دے دیا

پشاور : پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق کیس کی سماعت میں ٹک ٹاک سے غیر اخلاقی مواد ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے پی ٹی اے سے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں ٹک ٹاک کے خلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس ہائیکورٹ قیصر رشید اورجسٹس…

وزیراعظم کی سیاسی مصروفیات جاری ، گورنر سندھ سمیت سینئر پارٹی قیادت سے ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی سیاسی مصروفیات جاری ہیں، تحریک عدم اعتماد سمیت سیاسی صورتحال پر مشاورت کیلئے گورنر سندھ اور پارٹی سینئیر قیادت کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات ہوئی۔…

اپوزیشن کے نمبرز پورے ہوتےتو اتنی تگ و دو کی ضرورت پیش نہ آتی : شاہ محمود

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے نمبرز پر دعوے حقیقت پر مبنی نہیں ہیں، اگرنمبر پورے ہوتے تو اتنی تگ و دو کرنے کی ضرورت پیش نہ آتی۔ ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہمارا اتحادیوں کے…

محکمہ خزانہ مستحق مریضوں کے بروقت علاج کے لیے فنڈنگ کا عمل تیز کرے : بشریٰ رند

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری سماجی بہبود، غیر رسمی تعلیم و اطلاعات و نشریات بشریٰ رند کی زیر صدارت بلوچستان عوامی انڈومنٹ فنڈ بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں سیکرٹری سماجی بہبود غیر رسمی تعلیم عبدالطیف کاکڑ، ڈائریکٹر جنرل سماجی بہبود احسان…

بی اے پی نے ق لیگ کے اتحادیوں سے متعلق مشترکہ فیصلے کا بیانیہ مسترد کردیا

بلوچستان عوامی پارٹی نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے مسلم لیگ (ق) کے اتحادیوں سے متعلق مشترکہ فیصلے کا بیانیہ مسترد کردیا۔  وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے پارلیمنٹ کے احاطے میں میڈیا کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا…

بلوچستان کے عوام کو اپنے نمائندے چننے کا اختیار نہیں : مالک بلوچ

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان کو اسٹریٹجک اہمیت لیکن بلوچستانیوں کو اہمیت دینے کیلئے اسلام آباد تیار نہیں ،بلوچستان کے عوام کو اپنے نمائندے چننے کا اختیار نہیں۔بلوچستان میں…