Daily Archives

March 29, 2022

وزیراعظم نے سیاسی کمیٹی کو پرویز الٰہی کی وزیراعلیٰ نامزدگی پر اعتماد میں لے لیا

اسلام آباد : تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم عمران خان نے پرویزالٰہی کی وزیراعلیٰ نامزدگی پر پارٹی قیادت کو اعتماد میں لیا۔ بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت منعقد…

عدم اعتماد پر ووٹنگ تین اپریل کو ہوگی : شیخ رشید

اسلام آباد :  وفاقی وزیر د اخلہ  شیخ رشید نے کہا ہےکہ عدم اعتماد پر ووٹنگ تین اپریل کو ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ابھی 31 تاریخ کو عدم  اعتماد پر بحث ہوگی جس کے بعد ووٹنگ تین اپریل کو ہوگی، تحریک عدم …

پرویز مشرف نے وزیر اعظم کی حمایت کردی ، ویڈیو پیغام جاری

اسلام آباد : سابق صدر اور آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں ویڈیو پیغام جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں اور اس حوالےسے انہوں نے ویڈیو پیغام بھی…

وزیر اعلی پنجاب کے امیدوار علیم خان ہوسکتے ہیں : لیگی رہنماجاوید لطیف

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی طرف سے وزیر اعلی پنجاب کے امیدوار کے طور پر حمزہ شہباز اور علیم خان ہوسکتے ہیں۔ن لیگ اکثریتی جماعت ہے ہم کیسے دس لوگوں کی پارٹی کو وزرات اعلی دے دیں۔ جاوید لطیف نے کہا…

ن لیگ وقت پر فیصلہ کرلیتی تو ق لیگ ہمارے ساتھ ہوتی : آصف زرداری

اسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن وقت اگر وقت پر فیصلہ کر لیتی تو ق لیگ آج حکومت نہیں بلکہ ہمارے ساتھ ہوتی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آصف زرداری نے یہ بات مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے…

سردار عثمان بزدار نے استعفے کی تصدیق کر دی

لاہور : سردار عثمان بزدار نے وزارت اعلیٰ کے عہدے سے اپنے استعفے کی تصدیق کرتے ہوے کہا ہے کہ وزارتیں آنی جانی چیز ہیں، اصل بات عوام اور ملک سے کمٹمنٹ ہے ۔ استعفے کے بعد اپنے پہلے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی ذات سے بڑھ کر ملک و…

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس : الیکشن کمیشن اور اکبر ایس بابر کو نوٹس جاری

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی اکبر ایس بابر کو الیکشن کمیشن کا مکمل ریکارڈ دینے سے فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی، عدالت نے الیکشن کمیشن اور اکبر ایس بابر کو نوٹس جاری کرکے یکم اپریل تک…

الیکشن کمیشن کی کوئٹہ میں حلقہ بندی کی ابتدائی فہرست جاری

کوئٹہ : دفتر حلقہ بندی اتھارٹی / ریجنل الیکشن کمشنر کوئٹہ ڈویژن کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ضلع کوئٹہ کی حلقہ بندی کمیٹی نے لوکل کونسلز (میٹرو پولیٹن کارپوریشن اور یونین کونسلز) کی…

ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کا رسم چہلم ، تعزیتی ریفرنس 31 مارچ کو ہوگا

کوئٹہ : بابائے سیاست بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن(بی ایس او) کے بانی چیئرمین نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ بلوچ بزرگ قوم پرست سیاست دان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کے رسم چہلم کے سلسلے میں تعزیتی ریفرنس 31مارچ بروز جمعرات صبح10بجے گوٹھ چھلگری تحصیل…

امپائر کے اشارے پر عمران خان کو مسلط کیا گیا : حافظ حمد اللہ

اسلام آباد : ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ 4 اپریل تک سلیکٹڈ گھر پہنچ جائے گا۔ مہنگائی مکاﺅ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مہنگائی مکاو¿ مارچ میں شمولیت پر کارکنان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوںنے کہاکہ مارچ…