ظلم و جبر اور ناانصافیوں سے معاشرے کو نکالنا افضل عبادت ہے : حاجی لشکری
کوئٹہ : بلوچستان پیس فورم کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ا نسانیت کی خدمت افضل عبادت ہے ، ہمیں عملاً مسلمان ہونا چاہیے۔ یہ بات انہوںنے نواں کلی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان…
