Daily Archives

March 19, 2022

بلوچستان میں کیا پی ٹی آئی نے ہارس ٹریڈنگ نہیں کی؟ : شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسپیکر کو وارننگ دیتا ہوں ہوش کے ناخن لیں، عمران خان کا آلہ کار نہ بنیں۔ اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس  کرتے ہوئے  قائدحزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ…

اپوزیشن میں ہمت ہے تو او آئی سی کانفرنس روک کر دکھائے : شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن میں ہمت ہے تو او آئی سی کانفرنس روک کر دکھائے۔ بلاول بھٹوزرداری کی جانب سے او آئی سی وزرائے خارجہ کی کانفرنس روکے جانے کی دھمکی کے جواب میں رد عمل دیتے ہوئے شیخ رشید  نے کہا کہ بطور وزیر داخلہ…

امید ہے بلاول بھارتی آلہ کار بن کر او آئی سی اجلاس کو سبوتاژ نہیں کریں گے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امید ہے بلاول بھارتی آلہ کار نہیں بنیں گے اور او آئی سی اجلاس کو سبوتاژ نہیں کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاول نے نہایت ناسمجھی والا اور بوکھلاہٹ والا بیان دیا ہے،…

توبہ کا دروازہ کھلا ہے، اراکین واپس آ جائیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اراکین کو کہتا ہوں کہ توبہ کا دروازہ کھلا ہے، واپس آ جائیں۔ جاری کیے گئے اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان اس صورتِ حال میں بلیک میل نہیں ہوں گے۔فواد چوہدری نے کہا…

ووٹنگ سے پہلے عدم اعتماد کامیاب ہو چکی: حافظ حمد اللّٰہ

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ سے پہلے عدم اعتماد کامیاب ہو چکی ہے۔ جاری کیے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا وزیرِ اعظم رہنے کا اب…

عدم اعتماد پر آئین کے تحت عمل ہونا چاہیے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے معاملے پر سیاسی جماعتوں کے درمیان تصادم کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر دائر درخواست پر سماعت  ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے…

حکمران تاریخی بے عزتی کے بعد گھر جائیں گے، فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران تاریخی بے عزتی کے بعد گھر جائیں گے۔ اسلام آباد میں اپوزیشن قائدین کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں فضل الرحمان نے کہاکہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہم میدان میں کھڑے ہیں اور حق کا…

زمرک خان اچکزئی کی سیرین ایئر لائنز عملے کیخلاف بلوچستان اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع

کوئٹہ : صوبائی وزیر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے سیرین ایئر لائنز کے عملے کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی جس میں انہوں نے ایئر لائنز کے عملے کے ناروا رویہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتان اور عملے نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی…

اقوام کے حقوق،سائل وسائل اور زبان وثقافت کو برابری کی بنیاد پر تسلیم کرنا ہوگا : نواب رئیسانی

ڈھاڈر : چیف آف سراوان سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی اور ان کے صاحبزادے نوابزادہ پیرہ میر رئیس رئیسانی قدیم تاریخی علاقے مہر گڑھ پہنچ گئے جہاں پر انہوں نے مصروف دن گزرا نواب رئیسانی کی آمد کی خبر سنتے ہی علاقے کے…

پاکستان مضبوط ہے دشمن اسے نقصان نہیں پہنچا سکتا : میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ پاکستان مضبوط ہے دشمن اسے نقصان نہیں پہنچا سکتا فورسز ملک کی حفاظت کے لیے مستعد اور چوکنا ہیں اور سیکیورٹی چیلنجز سے موثر طور پر نمٹا جا رہاہے عوام مطمئین رہیں ملک اور صوبے کا دفاع…