Daily Archives

March 19, 2022

اسمبلی اجلاس بلا کر ملتوی کرنے کا بیان اسد قیصر کے جانبدار ہونے کا ثبوت ہے : حافظ حمد اللہ

کوئٹہ : پا کستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان واور جمعیت علما ءاسلام کے سابق سینیٹر حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ اسمبلی اجلاس بلاکرملتوی کرنے کا بیان دینا اسدقیصرکے جانبدارہونے کا ثبوت ہے،عمران خان اکثریت کھوچکے اب ان کے وزارت عظمیٰ…

علم کی پھیلتی روشنی بلوچستان کے تابناک مستقبل کی دلیل ہے : لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی

کوئٹہ :کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نے کہا ہے کہ علم کی پھیلتی روشنی بلوچستان کے تابناک مستقبل کی دلیل ہے ،بلوچستان کے تعلیمی ادارے اور اس کے طلبہ کسی سے کم نہیں بلوچستان کے ہونہار طلبہ کو دیکھ کر ملک کے روشن مستقبل پر یقین اور بھی…

سندھ ہاﺅس پر پی ٹی آئی کا حملہ غنڈہ گردی اور جمہوریت کے خلاف سازش ہے ، امان اللہ کنرانی

کوئٹہ : سپر یم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر(ر) امان اللہ کنرانی نے سندھ ہاﺅس پر پی ٹی آئی کے حملے کو غنڈہ گردی اور جمہوریت کے خلاف سازش قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حملے میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کر کے انکے خلاف سخت…

فلم ‘بچن پانڈے’ کی ریلیز سے قبل اکشے کمار کو بڑا دھچکا

بالی وڈ سپر اسٹار  اکشے کمار، کریتی سینن اور ارشد وارثی کی فلم  پائریسی کا شکار ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایت کار  فرہاد سمجی کی فلم ‘بچن پانڈے’ سنیما گھروں میں ریلیز سے قبل ہی انٹرنیٹ پر لیک ہوگئی ہے۔ ڈائریکٹر فرہاد سمجی کی فلم آج…

کبھی نہیں چاہوں گا کہ ثانیہ مرزا عدنان صدیقی کیساتھ کام کرے، شعیب ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ وہ کبھی نہیں چاہیں گے کہ ان کی بیوی ثانیہ مرزا اداکار عدنان صدیقی کے ساتھ کام کرے۔ شعیب ملک حال ہی میں اپنی بیوی ثانیہ مرزا کے ہمراہ ’’دی کپل شو‘‘ میں شریک ہوئے۔ جہاں انہوں نے میزبان…

جاوید میانداد پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

کراچی : چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین نےجاوید میانداد کواعزازی ٹوپی اور پلاک پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد باضابطہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) ہال آف فیم کا حصہ بن گئے ہیں ۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی…

ایشیا کرکٹ کپ کیلئے تاریخوں کا اعلان

لاہور : ایشیا کرکٹ کپ کیلئے تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایشیا کرکٹ کونسل کی جانب سے تاریخوں کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق ایشیا کپ کے کوالیفائرز 20 اگست سے کھیلے جائیں گے۔ اے سی سی کے اعلان کے مطابق ایشیا کپ 2022 ٹی 20 فارمیٹ پر…

ترکی نے یورپ اورایشیا کے درمیان دنیا کا سب سےلمبا پل کھول دیا

 ترکی میں  یورپ اورایشیا کوملانے والے  دنیا کے سب سے لمبے پل کا افتتاح کردیا گیا۔ ترکی کا کیناکیلے پل 1915میں تعمیرکیا گیا تھا جسے ترکی اورجنوبی کوریا کی کمپنیوں نے دوبارہ بنایا ہے۔ ترکی اورجنوبی کوریا کے وزرائے اعظم نے مشترکہ طورپرپل…

بائیڈن کے اصرار کے باوجود چین کا روس کی مذمت سے انکار

امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے جلد خاتمے زور دیتے ہوئےخبردار کیا ہے کہ چین نے یوکرین پر روسی حملے کی حمایت کی تواسے بھاری قیمت ادا کرنی ہوگی ویڈیو کال پر کی جانے والی گفتگو دو…

امریکی اور چینی صدور کی ویڈیو لنک پر ایک دوسرے کو دھمکیاں

امریکی صدر جوبائیڈن نےچین کوخبردارکیا ہے کہ اگریوکرین میں فوجی کارروائی کے معاملے پر روس کا ساتھ دیا تو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے جب کہ چینی صدر نے بھی جوبائیڈن کو تائیون کے معاملے پر باز رہنے کا کہا۔ امریکی صدر نے اپنے چینی ہم منصب سے دو…