Daily Archives

March 9, 2022

اشنا اور دنانیر عوامی مقامات پر خواتین کے غیر مناسب طریقے سے ‘چھونے’ پر نالاں

 اداکارہ اشنا شاہ اور ابھرتی ہوئی اداکارہ دنانیر مبین نے عوامی مقامات پر خواتین مداحوں کے بغیر اجازت چھونے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔اشنا نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا اور  حال ہی میں ایک شاپنگ مال میں پیش آئے  واقعے کا ذکر کیا۔ انہوں نے…

مبینہ منی لانڈرنگ : حریم شاہ کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

کراچی : مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کو فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) میں پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس اقبال کلہوڑو نے گذشتہ روز مبینہ منی لانڈرنگ کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ…

مارنوس لبوشین نے پاکستانیوں کو اپنے نام کا ٹھیک تلفظ بتا دیا

پاکستان کے دورے پر آئی آسٹریلین ٹیم میں شامل دنیا کے نمبر ون ٹیسٹ بیٹر مارنوس لبوشین نے اپنے نام کے تلفظ کے حوالے سے شائقین کی پریشانی دور کر دی۔ آسٹریلوی ٹیم میں شامل مڈل آرڈر بیٹر نے پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 90 رنز کی…

یوکرین بحران : دنیا بھر میں کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

واشنگٹن : یوکرین پر روس کے حملے کے نتیجے میں دنیا بھر میں خوراک کی فراہمی بری طرح متاثر ہو رہی ہے کیونکہ یوکرین ہی یورپ کے اناج کی ضروریات کو پورا کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ یوکرین دنیا کی بھر مکئی پیداوار کا 16 فیصد پیدا کرتا ہے۔ عالمی…

یوکرین پر حملے : مک ڈونلڈز اور کوکا کولا نے بھی روس میں اپنا کام بند کردیا

روس کے یوکرین پر مسلسل حملوں کے نتیجے میں ٹیکنالوجی کمپنیوں کے بعد اب فاسٹ فوڈ چین کمپنیوں نے بھی روس میں اپنا کاروبار  بند کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیس بک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور یوٹیوب کے بعد اب امریکی فوڈ چین کمپنیوں…

امریکی صدر کا روس سے تیل کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

ماسکو ، نیو یارک : امریکی صدر جوزف بائیڈن نے روس سے تیل کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر جوزف بائیڈن نے روس سے تیل کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا اعلا ن کردیا۔ جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ روس سے تیل، گیس اور توانائی…

روس کے یوکرین پر حملے، مزید ٹینک اور جنگی سامان بھجوا دیا ، شہریوں کا انخلا جاری

ماسکو : روس کے یوکرین پر پرحملے جاری ہیں، روس نے کریمیا کے راستے مزید ٹینک اور جنگی سازوسامان یوکرین پہنچا دیا۔ بڑے شہروں سے لوگوں کا انخلا بھی جاری ہے، امریکا نے روسی تیل اورگیس کی درآمد پر پابندی لگا دی، 130ڈالر فی بیرل پر پہنچی تیل کی…

چین نے روس یوکرین کشیدگی کا ذمہ دار نیٹو کو قرار دیدیا

بیجنگ : چین نے روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کو ’بریکنگ پوائنٹ ‘ تک پہنچانے کی ذمہ داری نیٹو پر عائد کر دی۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے روزانہ کی نیوز بریفنگ میں کہا کہ امریکا کی قیادت میں نیٹو کے اقدامات نے روس اور یوکرین…

میرا پہلا ٹارگٹ آصف علی زرداری ، پولیس کو استعمال کرتے ہیں : وزیراعظم

کراچی :  وزیراعظم نے کہا ہے کہ میرا پہلا ٹارگٹ آصف علی زرداری ہوگا، یہ ظالم ہے، پولیس اور غنڈوں کو استعمال کرتے ہیں، آصف زرداری نے میرے آدمیوں کو خریدنے کیلئے 20، 20 کروڑ روپے رکھے ہیں، میری بندوق کی نوک پر آصف زرداری بڑی دیر سے آیا ہوا…

پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت 39 ارب روپے کا ریلیف دے رہی ہے : شوکت ترین

اسلام آباد : وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سیاسی ہنگاموں کے دوران معاشی حالات پیچھے چلے گئے لیکن حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دیا جا رہا ہے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند دنوں…