Daily Archives

March 2, 2022

فروری میں برآمدات میں 36 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا : عبدالزاق داؤد

اسلام آباد : مشیر تجارت عبدالزاق داؤد کے مطابق فروری میں برآمدات میں 36 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مشیر تجارت عبدالزاق داود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ فروری میں ملکی برآمدات 36 فیصد اضافے سے 2 ارب 80 کروڑ ڈالر…

وزیراعلی سندھ نے کراچی پولیس کو اسٹریٹ کرائم ختم کرنے کا ٹاسک دے دیا

کراچی : کراچی سے اسٹریٹ کرائم کے خاتمے کیلئے بڑی پیشرفت، وزیراعلی سندھ نے کراچی پولیس کو اسٹریٹ کرائم ختم کرنے کا ٹاسک دے دیا۔ مرادعلی شاہ نے کام نہ کرنے والوں کو فارغ کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کی زیر صدارت امن و امان…

وزیراعظم نے سکیورٹی امور سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سکیورٹی اجلاس طلب کر لیا گیا جس میں سول اور فوجی حکام شرکت کریں گے۔ اجلاس میں قومی سلامتی کے امور اور خطے کی سکیورٹی سے متعلق صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ آج سہ پہر ہونے والے اجلاس میں…

اپوزیشن کا پٹرول اور بجلی کی قیمتیں کم ہونے پر سیخ پا ہونا حیران کن : فواد چودھری

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا پٹرول اور بجلی کی قیمتیں کم ہونے پر سیخ پا ہونا حیران کن ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافے…

عدم اعتماد آسان کام نہیں، ملکی بنیادیں ہلا دیتا ہے : شیخ رشید

اسلام آباد : شیخ رشید نے کہا ہے کہ پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ تحریک عدم اعتماد آسان نہیں، ملکی بنیادیں ہلا دیتا ہے، بلاول بھٹو کا مارچ اپنا مارچ ہے، اُنہیں اسلام آباد آنے دیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…

دعا ہے عمران نیازی پٹرول اور بجلی کی قیمت پر یوٹرن نہ لیں : شہباز شریف

لاہور : شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف اور عوام دونوں کو دھوکا دے رہی ہے، دعا ہے عمران نیازی پٹرول اور بجلی کی قیمت پر یوٹرن نہ لیں۔ ‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‎آئی…

تحریک عدم اعتماد چودھری برادران کے بغیر بھی کامیاب ہوگی : شاہد خاقان عباسی

کراچی : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد چودھری برادران کے بغیر بھی کامیاب ہوگی، ق لیگ نے فیصلہ کرنا ہے اقتدار کے ساتھ رہنا ہے یا عوام کے ساتھ۔ سابق وزیراعظم و پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں…

وزیراعظم نے کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلا سود قرضوں کا اجرا کر دیا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلا سود قرضوں کا اجرا کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ نظریہ پاکستان پر عمل نہ ہونے کی وجہ آگے نہیں بڑھ سکے، طاقتور کو معافی اور کمزور کو سزا دینے والا معاشرہ ختم ہو جاتا ہے، جس قوم…

اتحادی حکومت کیساتھ ، اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل چکی : شاہ محمود قریشی

سکرنڈ : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کے ساتھ ہیں، چودھری برادران نے وزیراعظم کیساتھ تائید کا اعادہ کیا، اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل چکی، ان کی ہر سازش ناکام ہوگی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سکرنڈ میں پریس کانفرنس کرتے…

کوئٹہ میں پہلا بلوچ ثقافتی فیسٹیول آج منعقد کیا جائےگا

کوئٹہ : دی فرسٹ سٹیپس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر امداد بلوچ نے کہا ہے کہ آج 2مارچ کو دربار حال کوئٹہ میں پہلا بلوچ ثقافتی فیسٹیول منعقد کیا جائے گا یہ خالصتاً فیملی پروگرام ہوگا دنیا بھر میں 2مار چ کو بلوچ کلچر ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے…