Daily Archives

March 2, 2022

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا بلوچ کلچر ڈے پر پیغام

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا بلوچ کلچر ڈے پر پیغام ھمارا صوبہ مختلف اقوام، قبیلوں اور رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والوں کا گلدستہ ھے۔ ہمارے صوبے کی منفرد ثقافت، روایات اور تہذیب و تمدن یہاں بسنے والے لوگوں کی پہچان ہے ۔ …

آرمی چیف کا تربت کا دورہ، سکیورٹی صورتحال اور بارڈر مینجمنٹ پر بریفنگ دی گئی

کوئٹہ : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے شہر تربت کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تربت کا دورہ کیا جس میں انہیں  سکیورٹی صورتحال اور بارڈر مینجمنٹ پر بریفنگ دی…

مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے بلوچ کلچر ڈ ے پر اپنے بلوچ بھائیوں کو مبارکباد

کوئٹہ : مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے بلوچ کلچر ڈ ے پر اپنے بلوچ بھائیوں کو مبارکباد دی مشیر داخلہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ بلوچستان کی ثقافت امن کی ثقافت ہے۔ بلوچستان میں بھی بلوچ کلچر ڈے بھر پور طریقے سے منا یا جا رہاہے۔ بلوچ…

بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان : محکمہ موسمیات

لاہور : محکمہ موسمیات کے مطابق آج بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج ڈی جی خان، ملتان، راجن پور اور…

عمران خان کا خطاب عوام کو لولی پوپ دینے کے مترادف ہے ، حافظ حمد اللہ

کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات وجمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولاناحافظ حمد اللہ نے عمران خان کی قوم سے خطاب کو لولی پاپ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ قوم کونہ گھبرانے کی ترغیب دینے والا عمران نیازی تحریک عدم اعتماد سے…

صوبائی حکومت 35سال بعد ایس ایس ٹی ٹیچرز کے مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے ، نصیب اللہ مری

کوئٹہ : صوبائی وزیرتعلیم میر نصیب اللہ مری نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ٹیچر زاوردیگرملازمین کے جائز مسائل حل کرنے کیلئے ہرممکن کوشش کر رہی ہے 35سال بعد بلوچستان کے1500کے قریب ایس ایس ٹی ٹیچرز کی اپ گریڈیشن اور کیچ تربت کے معطل 114اساتذہ کو…

آسٹریلوی اسپنر پاکستان میں مہمان نوازی کے معترف

پاکستان کے دورے پر  آئے آسٹریلوی  اسپنر ناتھن لیون کا کہنا ہے کہ  پاکستان میں خود کو محفوظ محسوس کر رہے ہیں اور امید ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ آسٹریلوی آف اسپنر ناتھن لیون کا ورچوئل پریس کانفرنس کرتے…

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی ، دونوں کپتانوں نے تصاویر بنوائیں

لاہور : پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی رونمائی کردی گئی، دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بنوائیں۔ ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کیلئے کینگروزکا پریکٹس سیشن راولپنڈی سٹیڈیم میں جاری ہے، قومی سکواڈ نے بھی سیریز کی…

اپنی تسکین کیلئے دوسروں پر تنقید کرنا غلط ہے : مہوش حیات

لاہور : اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ ذاتی تسکین کے لئے دوسروں پر تنقید کرنا انتہائی غلط عمل ہے۔ اداکار ہ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر منفی خبریں پھیلانے والوں کیلئے صرف دعا ہی کی جا سکتی ہے، جو لوگ اپنی تسکین کیلئے دوسروں کو دکھ دیتے ہیں…

نامورشاعر ناصر کاظمی کو مداحوں سے بچھڑے 50 سال بیت گئے

لاہور : اُجڑی غزل کو نئی زندگی دینے والے نامور شاعر ناصر کاظمی کو مداحوں سے بچھڑے 50 سال ہوگئے۔ جدت اور رچاؤ کی ایسی دنیا تخلیق کرنا بھلا کہاں کسی دوسرے شاعر کے بس کی بات تھی، وہ تھا اور بس ایک ہی تھا، ناصر کاظمی جس نے غزل کی زمین کو ہموار…