تحریک عدم اعتماد افسانہ ہے، چوہدری برادران کی وزیراعظم کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
وزیراعظم عمران خان نے چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی سے ملاقات کی جس میں چوہدری برداران نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ڈٹ کرساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی۔
وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ چوہدری برادران سے…
