پٹرول 12 روپے مہنگا کر کے 10 روپے کمی کی خوشخبری سنائی گئی : شیری رحمان
اسلام آباد : شیری رحمان نے کہا ہے کہ پٹرول 12 روپے مہنگا کر کے 10 روپے کمی کی خوشخبری سنائی گئی، تعجب ہے حکومت اس کو “ریلیف” کا نام دے رہی ہے۔
نائب صدر پاکستان پیپلزپارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ عوامی مارچ کے دباؤ…
