Daily Archives

March 1, 2022

حریم شاہ پر شیر نے حملہ کردیا، ویڈیو وائرل

پاکستان کی مقبول ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ پر شیر کا حملہ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ حریم شاہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ایک ہال نما کمرے میں موجود ہیں اور اسی وقت ایک آدمی شیر کو لے…

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں رمضان کی خصوصی تیاریاں، اہم اعلانات

کورونا وبا کے بعد پہلی بار اس رمضان میں زیادہ سے زیادہ تعداد کو خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں عبادت کی اجازت دی جائے گی جس کے لیے خصوصی تیاریاں کی کی جارہی ہیں۔  سعودی میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کے انتظامی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدا…

چالیس میل طویل روسی فوجی قافلے کی کیف کو دھمکی، گولہ باری میں شدت

جنگ کے چھٹے دن روسی ٹینکوں اور دیگر گاڑیوں کے 40 میل طویل قافلے نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کو خوف زدہ کردیا جبکہ روس نے ملک کے دوسرے سب سے بڑے شہر پر گولہ باری تیز کر دی۔ کریملن سخت عالمی اقتصادی پابندیوں کی وجہ سے تنہائی کا شکار ہے جس کے…

یوکرین کی خاتون صحافی پریس کانفرنس میں برطانوی وزیراعظم کے سامنے رو پڑیں

یوکرین سے تعلق رکھنے والی خاتون رپورٹر برطانوی وزیراعظم بورس جونسن سے سوال کرنے کے دوران رو پڑیں۔ یوکرائنی صحافی ڈاریا کالینیوک نے پولینڈ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران برطانوی وزیراعظم بورس جونسن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وہ…

یورپی یونین ثابت کرے کہ وہ ہمارے ساتھ کھڑی ہے، یوکرینی صدر

 یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے پارلیمنٹ سے ورچوئل خطاب میں کہا کہ یورپی یونین اپنے عمل سے ثابت کرے کہ وہ ہمارے ساتھ کھڑی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس سے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ورچوئل خطاب کیا۔…

پیوٹن کی مغرب کو للکار، جھوٹ کا شہنشاہ قرار دیدیا

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغرب کو جھوٹ کا شہنشاہ قرار دے دیا۔ روسی صدر نے کہا کہ امریکی سیاستدان اور صحافی مانتےہیں کہ ملک میں جھوٹ کی بادشاہت قائم ہے، مغربی ممالک امریکاکی آواز میں آواز ملارہے ہیں اور  پیروی کررہے ہیں، امریکی پیروی…

مائیکروسوفٹ کے سی ای او کا جواں سال بیٹا انتقال کرگیا

مائیکروسوفٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر  (سی ای او ) ستیہ ناڈیلا کے جواں سالہ بیٹے  انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ زین ناڈیلا دماغی بیماری(cerebral palsy)کے ساتھ پیدا ہوئے تھے جو منگل کی صبح انتقال کرگئے۔ ستیہ ناڈیلا نے…