Daily Archives

March 12, 2022

وزیر اعظم نے تحریک عدم اعتماد سے پہلے اسلام آباد میں 10 لاکھ افراد جمع کرنے کا ٹاسک دے دیا

وزیر اعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد سے پہلے وفاقی دارالحکومت میں 10 لاکھ افراد جمع کرنے کا ٹاسک دے دیا۔ نجی ٹی وی   نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے تحریک عدم اعتماد سے ایک دن پہلے اسلام آباد میں سیاسی…

فوری انتخابات کے معاملے پر متحدہ اپوزیشن میں اختلاف

متحدہ اپوزیشن نے عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد کے مراحل پر مشاورت کی ہے، جس میں فوری انتخابات کے معاملے پر اختلاف رائے سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے صوبائی اسمبلیوں کو برقرار رکھنے کی تجویز دے دی، جبکہ پیپلز پارٹی قومی…

تحریک عدم اعتماد میں ترین اور علیم خان گروپ کہیں دکھائی نہیں دیتا، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں مجھے ترین اور علیم خان گروپ کہیں دکھائی نہیں دیتا، ترین گروپ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہ محمود نے کہا کہ مجھے یقین ہے تحریک انصاف کا کوئی رکن اپنا…

بلوچستان عوامی پارٹی اپنا فیصلہ خودکریگی، شیخ رشید نہیں، جام کمال

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کا وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیدکے بیان پر ردعمل سامنے آگیا۔ ایک ٹوئٹ میں جام کمال خان کا کہنا تھا کہ بی اے پی اپنا فیصلہ خودکرےگی، شیخ رشید نہیں۔ جام کمال نےٹوئٹ میں شیخ…

علیم خان نے ترین گروپ سے راہیں جدا کرلیں

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے جہانگیر ترین گروپ سے راہیں جدا کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ ترین گروپ کی علیم خان سے اُن کی رہائش گاہ پر ہونے والی ملاقات ناکام رہی جس کی اندروانی کہانی بھی سامنے آگئی۔ ذرائع نے بتایا کہ دورانِ…

مسلم لیگ ق کا حکومتی اتحاد چھوڑنے کا قوی امکان

حکومت مسلم لیگ (ق) کو مطمئن کرنے میں ناکام ہوگئی جس کے باعث ق لیگ کی جانب سے حکومتی اتحاد چھوڑنے کا قوی امکان ہے جس کا فیصلہ کل متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) کی اہم مشاورتی بیٹھک آج ہوئی جس میں مسلم لیگ (ق)  کے اپوزیشن اور…

تحریک عدم اعتماد : پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس کل طلب

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق پی ڈی ایم کا اہم ترین سربراہی اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان کے زیرصدارت اجلاس میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی۔اجلاس میں پی ڈی ایم میں…

مذاکرات کے ذریعے حل نکالنا اور صلح صفائی کی طرف جانا چاہیے : شیخ رشید

کوئٹہ : وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر کہا ہے میرا خیال ہے کہ ہمیں صلح صفائی کی طرف جانا چاہیے۔ c میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے اپوزیشن کو مشورہ دیا کہ الیکشن میں ایک سال رہ گیا ہے، بہتر یہ ہے…

حکومت تحریک عدم اعتماد کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہے : حافظ حمداللہ

کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنما سینیٹر حضرت مولاناحافظ حمداللہ نے کہاہے کہ حکومت تحریک عدم اعتماد کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہے ہم نہیں کرنے دیں گے پارلیمنٹ لاجز میں پولیس گردی ناقابل…

حکمران ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے کردار ادا کریں ، جمعیت نظریاتی

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی نے کہا کہ حکمران ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے کردار ادا کریں عمران خان نے اقتدار سے قبل عافیہ کی رہائی کا جو وعدہ کیا تھا اپنے وعدوں کو…