Daily Archives

March 12, 2022

سردار محمد صالح بھوتانی کا دورہ وندر، پریس کلب وندر کیلئے نئی بلڈنگ کی تعمیر کا اعلان

وندر : سینئر صوبائی وزیر بلدیات و لوکل گورنمنٹ بلوچستان سردار محمد صالح بھوتانی کا دورہ وندر پریس کلب وندر کیلئے نئی بلڈنگ کی تعمیر کا اعلان تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سینئر صوبائی وزیر بلدیات و لوکل گورنمنٹ سردار محمد صالح بھوتانی نے دورہ…

غیر آئینی اقدامات نے ملک کو بحرانوں سے دوچار کیا : مولاناعبدالقادرلونی

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام (نظریاتی )پاکستان کے مرکزی سینئر نائب امیر صوبائی امیر بلوچستان مولاناعبدالقادرلونی مرکزی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین، ڈپٹی جنرل سیکرٹری نجم خان ایڈووکیٹ جوائنٹ سیکرٹری مولانا محمودالحسن قاسمی مرکزی سیکرٹری اطلاعات…

پارلیمنٹ لاجز میں جو ہوا شرمناک ہے : اصغر خان اچکزئی

کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماﺅں نے کہاہے کہ جنگی بیانیہ اورجنگی معیشت پشتونوں کو بے گھربے یارومددگاراور اپنے ہی وطن میں مہاجرت کی زندگی گزارنے پرمجبورکرگئے کل جوکچھ پارلیمنٹ لاجزمیں ہواوہ شرمناک اورقابل مذمت فعل ہے اسلام آبادمیں قابض…

بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ سنگین بیماری میں مبتلا

ممبئی : بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ اس وقت اونوماٹومینیا نامی بیماری سے لڑ رہے ہیں۔ اس بیماری میں آدمی اپنی بات دہرانے لگتا ہے، یہی نہیں بلکہ اس کی نیند بھی ختم ہو جاتی ہے۔ ایسا ہی کچھ اداکار نصیر الدین کے ساتھ ہو رہا ہے۔ تو آئیے جانتے…

ایسی وکٹیں بنانے کیلئے کوشاں ہیں جہاں یکساں مقابلہ ہو : پی سی بی

لاہور : آئی سی سی کے فیصلے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ آئی سی سی کے فیصلے کو قبول کرتا ہے۔ ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے پاکستان کے کسی وینیو کو ڈی میرٹ پوائنٹ ملا۔ ترجمان پی سی بی نے کہا کہ…

کراچی ٹیسٹ: عثمان خواجہ کی سینچری، آسٹریلیا نے پہلے روز251 رنز جوڑ لیے

 پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین جاری کراچی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر آسٹریلوی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بنالیے۔ پہلا روز کراچی میں کھیلے جارہے تاریخی ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ…

بھارتی پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی جیت؛ سابق کامیڈین وزیراعلیٰ نامزد

بھارتی ریاستوں کی اسمبلیوں میں ہونے والے انتخابات میں مشرقی پنجاب کے نتائج نے سب کو حیران کردیا جہاں کانگریس کے بڑے بڑے بت ’’عام آدمی پارٹی‘‘ کے عام سے امیدواروں نے زمین بوس کردیئے جبکہ اترپردیش، اتراکھنڈ، منی پور اور  گوا میں بی جے پی جیت…

مسجدالحرام میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے کورونا پابندیوں کے بغیرنمازادا کی

سعودی عرب میں کورونا پابندیاں ختم ہونے کے بعد مسجد الحرام میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے سماجی فاصلے کے بغیرنمازادا کی۔ سعودی عرب کی وزارت حج اورعمرہ کے ترجمان  کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  مسجد الحرام میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے کورونا  …

چین اور انڈیا سمیت ایشیائی ممالک روس پر پابندیاں عائد کرنے پر متفق کیوں نہیں؟

روس نے جب سے یوکرین پر حملہ کیا ہے وہ دنیا میں سب سے زیادہ عالمی پابندیوں کا سامنا کرنے والا ملک بن چکا ہے۔ ایشیائی ممالک میں سے صرف چند کے ایک کے سوا کسی ملک نے روس کے خلاف کوئی پابندی عائد نہیں کی ہے۔ چین نے یوکرین پر روسی حملے…

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار ایک دن میں81 ملزمان کا سر قلم

سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں ایک ہی دن میں 81 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق عبادت گاہوں اور سرکاری اداروں کو نشانہ بنانے، سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل، بارودی سرنگیں بچھانے، اغوا، تشدد، عصمت…