Daily Archives

March 11, 2022

پاکستان کی حدود میں میزائل غلطی سے گرا، بھارت کا اعتراف

بھارتی وزارت دفاع نے میزائل پر افسوس کا اظہار کیا جو ’حادثی طور پر‘ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہو۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکام نے کہا کہ 9 مارچ کو میزائل پاکستان کے شہر خانیوال کے ضلع میاں چنوں کے علاقے میں گرا، اس واقعے…

جنرل باجوہ نے فضل الرحمٰن کو ڈیزل کہنے سے منع کیا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انہیں فضل الرحمٰن کو ’ڈیزل‘ کہنے سے منع کیا ہے، یہ تین ڈاکو مجھ سے این آر او مانگ رہے ہیں لیکن مجھے اپنی جان بھی دینی پڑے تو بھی میں انہیں نہیں چھوڑوں گا۔ لوئر دیر میں جلسہ…

تحریک عدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی تو معاملات گلی کوچوں تک جائیں گے، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب نہ ہوئی تو معاملات گلی کوچوں تک جائیں گے، ہم آپ کے خلاف جہاد لڑ رہے ہیں، مت سوچو کہ تم بچ جاؤ گے۔ اسلام آباد میں شہباز شریف کے…

تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات

لندن:  تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم خان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے لندن میں ملاقات کی۔  تحریک انصاف کے ناراض رہنما اور سابق صوبائی وزیر علیم خان نے مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف ایک پیج پر آگئے، علیم خان نے لندن میں نوازشریف سے…

عمران نیازی کو ملک کو ترقی کے ٹریک سے اتارنے کی اجازت نہیں دیں گے، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی جو زبان اور ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے وہ قابل مذمت ہے، ہم عمران نیازی کو ملک کو ترقی کے ٹریک سے اتارنے کی اجازت نہیں دیں گے، تم ڈی چوک آنا…

ریما خان کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ریما خان کی معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ سوشل میڈیا انسٹا گرام سائٹ پر چند منٹوں کی ویڈیو وائرل ہے جس میں ریما خان اور مولانا طارق جمیل کو…

پاکستان کے احسن رمضان اسنوکر کے کم عمر ترین عالمی چیمپئن بن گئے

دوحا: ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے احسن رمضان نے ایرانی حریف عامر سوکوش کو شکست دے کر کم عمر ترین عالمی چیمپئن بن گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خلیجی ملک قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونے والے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل…

تحریک عدم اعتماد میں ووٹ کا فیصلہ وقت انے پرکریں گے‘سردار یار محمد رند

کوئٹہ/اسلام آباد: پی ٹی آئی کے ناراض رہنما یار محمد رند نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں ووٹ کا فیصلہ وقت انے پر کرینگے‘اپوزیشن اتحاد کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے…

بلوچستان میں ہیلتھ کارڈ اجراءکی منظوری ‘18 لاکھ خاندان مستفید ہونگے ‘ترجمان حکومت بلوچستان

کوئٹہ:  حکومت بلوچستان کے ترجمان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ بلوچستان حکومت کے اقدامات خوشحال بلوچستان کی جانب گامزن ہے صوبائی حکومت حقیقی عوامی حکومت کا فرض پورا کرنے کا عزم رکھتی ہے اہم صوبائی امور کی وزیر اعلیٰ سے منظوری کے لےئے تیز…

وزیر اعظم کی آصف زرداری کو دھمکی، بلوچستان ہائیکورٹ میں نا اہلی کیلئے درخواست دائر

کوئٹہ:  وزیر اعظم عمرا ن خان کی جا نب سے آصف علی زرداری کو دھمکی، بلوچستان ہائیکورٹ میں وزیراعظم کی نا اہلی کیلئے درخواست دائر کر دی گئی ۔ عمرا ن خان نے تحریک عدم اعتماد کواپوزیشن کی سیاسی مو ت اور آصف علی زرداری کو پہلا ٹارگٹ قرار دیا…