Daily Archives

March 31, 2022

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔ ادھر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج قومی سلامتی…

پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کیلئے ہمارے پاس نمبرز گیم پوری ہو چکی ہے : راجا بشارت

لاہور : صوبائی وزیر قانون راجا بشارت نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ق کے صدر چودھری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کیلئے ہمارے پاس نمبرز گیم پوری ہو چکی ہے۔ تفصیل کے مطابق صوبہ پنجاب کے صوبائی وزرا کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں اور…

علی وزیر کی اسلام آباد منتقلی ، سندھ ہاؤس سب جیل قرار

کراچی : صوبائی محکمہ  داخلہ نے سندھ ہاؤس اسلام آباد کو سب جیل قرار  دے دیا۔صوبائی محکمہ داخلہ نے سندھ ہاؤس اسلام آباد کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ذرائع کا کہناہےکہ گرفتار رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو سینٹرل جیل کراچی…

خان صاحب ! تاریخی کرپشن آپ کی شناخت رہے گی : مریم اورنگزیب

اسلام آباد : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ خان صاحب ! تاریخی کرپشن آپ کی شناخت رہے گی، پچھتاوے، ندامت اور افسوس کے سوا آپ کے پاس کچھ نہیں، کاش آپ عوام کی ضروریات آٹا، چینی، گیس، دوائی کے بارے سوچتے، کاش آپ ملکی ترقی کا سوچتے۔ ترجمان…

وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس آج دوپہر وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ دوسری جانب قومی اسمبلی کا…

عمران خان کی مصنوعی اکثریت اب اقلیت میں بدل چکی : شیری رحمان

اسلام آباد :  شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی مصنوعی اکثریت اب اقلیت میں بدل چکی ہے، عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوئی تو آج سلیکٹڈ حکومت کا آخری دن ہوگا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ…

بلوچستان ہائیکورٹ کی جانب سے گیس بلوں میں آدر چارجز کالعدم قرار

کوئٹہ : بلو چستان ہا ئی کورٹ کے چیف جسٹس جنا ب جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس جناب جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل بنچ نے سوئی سدرن گیس کمپنی کی جا نب سے صا رفین کو گیس بلوں میں بھیجے جا نے والے (OTHER CHARGES)آدر چارجز کو کا لعدم قرار دیتے ہو…

شیخ زاہد ہسپتال کوئٹہ میں جدید کینسر لیب کی تعمیر کی جائے گی : فرح عظیم شاہ

کوئٹہ :  ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان  میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کے شہریوں کو معیاری علاج معالجے کی فراہمی کے لئے ایکاور احسن اقدام کرتے ہوئے شیخ زاہد ہسپتال میں کینسر لیب اور جدید مشینری کی تنصیب…

ریکوڈک کے خفیہ معاہدے پر عوام کو آگاہی دیں گے : حاجی لشکری

کوئٹہ : بلوچستان حکومت کی جانب سے صوبے کے عوام کی مرضی کے برعکس کئے گئے ریکوڈک معاہدے کیخلاف کوئٹہ سے ریکوڈک ڈیفنس کمپین کا آغاز کردیا گیا ، مہم کے تحت رواں ہفتے کوئٹہ پریس کلب میں سمینار منعقد کیا جائیگا ۔ بدھ کے روز سینئر سیاستدان…

اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز کو ضائع ہونے سے بچایا جائے : کریم نوشیروانی

خاران : بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی نے وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا سے اپیل کی ہے کہ صوبے میں ترقیاتی عمل کو تیز کرنے کے لئے رواں مالی…