Daily Archives

March 31, 2022

محکمہ تعلیم بلوچستان نقل کے خاتمے کیلئے بھرپور کوشش کررہا ہے : نصیب اللہ مری

کوئٹہ : صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری نے کہا ہے کہ نقل ایک ناسور ہے جس کے خاتمے کیلئے محکمہ تعلیم اور بلوچستان بورڈ بھر پور کوشش کر رہا ہے والدین اوراساتذہ کرام کو بھی چاہئے کہ وہ اس میں اپنا کردارادا کریں، تعلیمی اداروں میں سہولیات…

آسٹریلوی سکواڈ کے تمام ارکان کی کورونا رپورٹ منفی

لاہور :  آسٹریلوی سکواڈ کے تمام ارکان کے عالمی وبا کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔ ترجمان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا کہنا تھا کہ تمام دستیاب کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں، ان ارکان کے ٹیسٹ گزشتہ شب میچ کے بعد دوبارہ کئے گئے، ان کی رپورٹس…

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور : پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر مہمان کپتان ایرون فنچ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کپتان بابر اعظم کا کہنا…

کرینہ کے والد بیماری کی وجہ سے اپنے بھائی کی موت بھی بھول گئے : رنبیر

اداکار رنبیر کپور نے تصدیق کی ہے کہ کرینہ کپور کے والد اور ان کے تایا رندھیر کپور ‘ڈیمنشیا’ (بھولنے کی بیماری) کے ابتدائی مراحل میں ہیں۔رنبیر کپور نے انکشاف کیا کہ ان کے تایا نے جب حال ہی میں ریلیز ہونے والی رشی کپور کی آخری فلم ‘شرما جی…

وہ اداکار جن کی موت کی جھوٹی خبروں نے انہیں پریشانی میں ڈال دیا

حال ہی میں اداکار فردین خان نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا کہ ان کی موت کی خبروں نے ان کے لیے کافی پریشانیاں کھڑی کر دی تھیں۔  اداکار نے بتایا کہ مجھے یاد پڑتا ہے کہ دو مرتبہ میری موت کی جعلی خبروں میں مجھے مار…

سوئٹزرلینڈ: پورے خاندان نے ساتویں منزل سے چھلانگ لگادی، 6 ہلاک

سوئٹزر لینڈ میں رہنے والے ایک فرانسیسی خاندان نے مبینہ طور پر سازشی نظریات حاوی ہونے پر اجتماعی طور پر خودکشی کرنے کی کوشش کی جس میں ایک لڑکا زندہ بچ گیا۔  غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوئس ٹاؤن مونٹریکس پولیس کا کہنا ہے کہ اس خاندان…

یوکرین کا روس کے فوجی اڈے پر میزائل حملہ

یوکرین نے سرحدی علاقے سے ایک میزائل داغا جو روس کے فوجی اڈے کو لگا جس کے نتیجے میں اسلحے کا ذخیرہ تباہ ہوگیا اور 4 فوجی شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی فوج نے روسی فوج کو کئی محاذ پر پیچھے دھکیل دیا ہے۔ سرحدی علاقے…

یوکرین تنازع : امریکی صدر کی یوکرینی ہم منصب سے فون پر ایک گھنٹہ طویل گفتگو

کیف :  روس اور  یوکرین کے تنازع پر امریکی صدر جوبائیڈن اور  یوکرینی صدر  ولودو میر  زیلینسکی کے درمیان ایک گھنٹہ طویل ٹیلی فونک گفتگو ہوئی۔ غیر ملکی خبر  رساں ایجنسی کے مطابق  دونوں ملکوں کے صدور کے درمیان گفتگو میں  یوکرینی فوج کی مدد کے…

سعودی آرامکو پر حملے کے بعد ایرانی پاسدارانِ انقلاب پر نئی امریکی پابندیاں

امریکا نے 13 مارچ کو عراق کے اربیل (سعودی آرامکو) اور 25 مارچ کو سعودی آرامکو کی تنصیب پر حوثیوں کے میزائل حملوں کے بعد ایرانی پاسدارانِ انقلاب پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔  العربیہ کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن نے ایسے وقت پر پابندی عائد…