شہباز شریف کو وزیراعظم بنائیں گے، آصف زرداری کا اعلان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زردای نے اعلان کیا ہے کہ ہم جلد ہی شہباز شریف کو وزیراعظم بنائیں گے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی، جس میں بلوچستان عوامی…
