وزیراعظم 31 مارچ تک قائم مقام ہوں گے، مریم نواز

0

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد عمران خان کو قائم مقام وزیراعظم قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ تحریک کی کامیابی یا ناکامی تک عمران خان قائم مقام وزیر اعظم ہوں گے۔ دوسری جانب قومی اسمبلی اجلاس سے قبل پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ نتائج آچکے ہیں جشن پورے ملک میں ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.