کسٹم خود کو بارڈر تک محدود رکھے،شہریوں اور قومی شاہراہوں پر چیکینگ بند کی جائے : میر عبدالقدوس بزنجو
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے گوادر پاکستان کا مستقبل ہے 2018 میں بھی وزیراعلیٰ کی حثیت سے گوادر کی ترقی پر توجہ مرکوز رکھی اور اب بھی گوادر کی ترقی اولین ترجیح ہے گوادر کے عوام پر امن رہیں اور دھرنوں اور احتجاجی…
