Daily Archives

March 10, 2022

جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کوبلاک کردیا

مستونگ /نواب ہوٹل کے قریب جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کوبلاک کردیا۔شاہراہ ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کوئٹہ جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں نے منان چوک ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند کردیا جمعیت علماء اسلام تحصیل چمن…

نتیجہ آپ بھگتیں گے، کانوں کو ہاتھ لگائیں گے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ انصار الاسلام کے لوگ پیچھے آرہے ہیں، نتیجہ آپ بھگتیں گے، کانوں کو ہاتھ لگائیں گے۔  شیخ رشید نے کہا کہ ہم نے پانچ گھنٹے مذاکرات کئے کہ ان لوگوں کو ہمارے حوالے کردیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ انصار الاسلام…

فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، اس معاملے پر غیر ضروری بحث نہ کی جائے، یہ ہی ہم سب کے لیے اچھا  اور بہتر ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے ایک سوال کے…

انجام نظر آنے پر وزیر اعظم کا ذہن ماؤف ہو چکا ہے ، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ  وزیراعظم کو اپنا انجام نظر آنے لگا ہے جس کے باعث  وہ چور چور کا واویلا مچا کر غیر اخلاقی زبان بھی استعمال کر رہے ہیں ۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو…

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد شفاف الیکشن پر اتفاق ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عوام نے اس حکومت کو مسترد کردیا ہے، ہم جمہوری انداز میں اس حکومت کو گھر بھیجیں گے، ہم پُراعتماد ہیں کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی اور تحریک عدم اعتماد کے بعد صاف، شفاف…

ن لیگ کے 6 ارکان اسمبلی پی ٹی آئی سے جاملے، وزیراعظم سے ملاقات

مسلم لیگ (ن) کے 6 ارکان اسمبلی تحریک انصاف سے جاملے، لیگی ارکان اسمبلی نے وزیر اعظم عمران خان سے لاہور میں ملاقات کرکے حمایت کی یقین دہانی کرادی۔ وزیراعظم عمران خان تحریک عدم اعتماد کے خلاف سرگرم ہیں اور آج لاہور میں موجود ہیں جہاں ان کی…

بلوچستان میں حکمران جماعت میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

کوئٹہ :  وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجوکی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ، بی اے پی پارلیمانی اراکین کے اعزاز میں دیا گیا عشائیہ اختلافات کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں حکمران جماعت میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے اور…

تربت میں ترقیاتی منصوبوں کا جال پھیلا دیا ہے : اکبر آسکانی

تربت : بلوچستان کے صوبائی وزیر لائیو اسٹاک وڈیری ڈیولپمنٹ حاجی میر اکبر آسکانی نے آسکانی ہاس تربت میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اپنے حلقے میں ترقیاتی منصوبوں کا ایک جال پھیلا دیاہے، روڈ،واٹرسپلائی، بور، اسکول کلاس رومز،…

بلو چستان کی 70فیصد آبا دی زراعت کے پیشے سے منسلک ہے : اسد بلو چ

لسبیلہ : بلو چستان نیشنل پا رٹی عوامی کے مرکزی سیکریٹری جنر ل و صوبا ئی وزیر زراعت واجہ اسد بلو چ نے کہا ہے کہ بلو چستان کی 70فیصد آبا دی زراعت کے پیشے سے منسلک ہے ہما ری پو ری کوشش ہے کہ زرعی شعبے کی بہتر کے لئے زیا دہ سے زیا دہ اقداما ت…

جعلی وزیراعظم و ترجمانوں کے اوسان خطا ہو چکے ہیں : حافظ حمد اللہ

کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنما مولانا حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ جعلی وزیراعظم اور جعلی ترجمان کے اوسان خطا ہوچکے ہیں ،گالیوں کے سوا کچھ نہیں اس لئے بوریاں بستر باندھ…