اہم خبریںپاکستان

جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کوبلاک کردیا

مستونگ /نواب ہوٹل کے قریب جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کوبلاک کردیا۔شاہراہ ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند

کوئٹہ جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں نے منان چوک ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند کردیا

جمعیت علماء اسلام تحصیل چمن کے نائب امیر مولانا محمد ایوب کا کارکنوں سے فوری طور شیخ الحدیث الحاج علامہ عبدالغنی شہیدرح کے گھر پہنچنے کا حکم ، آج رات سے ضلع بھر کے روڈز بند کئے جائینگے

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی کال پر کارکنوں نے وندر پل سے روڈ بلاک کردیا گاڑیوں کی دونوں اطراف لمبی قطاریں لگ کئی

اسلام آباد میں گرفتاریوں کے خلاف مولانا فضل الرحمان کے حکم پر
مولانا راشد محمود سومرو نے قومی شاہراہ پنوعاقل میں دھرنا دے دیا
جیکب آباد، مولانا فضل الرحمان کی کال پر تحصیل ٹھل میں کارکنان کا احتجاجی دھرنا

جیکب آباد، کارکنان نے کندھ کوٹ ٹھل روڈ پر ٹائر نظر آتش کرکے ٹریفک معطل کردی

جیکب آباد، دھرنے کے باعث ٹھل، کندھ کوٹ اور جیکب آباد کیلئے ٹریفک معطل کردی گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button