عوام کا پیسہ دے کر حکومت بچانے سے بہتر ہے حکومت چلی جائے: عمران خان
خیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم عمران خان نے جہاں منحرف اراکین اور اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیا وہیں ایسے اراکین کو واپسی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ واپس آ جائیں، آپ کو معاف کر دیا جائے گا۔‘ عمران…
