وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ، عدم اعتماد سمیت امور پر مشاورت
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں قومی اسمبلی اجلاس اور اسلام آباد جلسے سمیت دیگر امور پر مشاورت جاری ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی اجلاس میں وفاقی وزرا پرویز خٹک، شیخ…
