Daily Archives

March 25, 2022

وزیراعلیٰ نے صوبے کو جوتے کی نوک پر رکھا ہو اہے : عارف محمد حسنی

کوئٹہ : سابق صوبائی وزیر میر محمد عارف محمد حسنی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کو جوتی کی نوک پر رکھا ہو اہے لوٹ ومار وکرپشن کا بازار گرم ہے جبکہ نوکریاں بھی بیچی جا رہی ہے انشاء اللہ جلد بلوچستان کے عوام کو اس کرپٹ اور نا…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی صوبے بھر میں مضر صحت اشیاءکے تدارک کیلئے کارروائی ، متعدد پر جرمانے

کوئٹہ ، اوستہ محمد ، مستونگ : بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے صوبہ بھر میں ناقص و مضر صحت اشیاءخوردونوش کے تدارک کیلئے مراکز کی انسپیکشن کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کو بی ایف اے کی کارروائیوں کے دوران کوئٹہ میں معروف بیکرز کے بیکنگ یونٹ اور…

بھارتی اداکارہ نے مذہب کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی

بھارتی ٹیلی ویژن کی اداکارہ اناگھا بھوسلے نے مذہب کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔ بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف شو انوپما میں نندنی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اناگھا بھوسلے  نے شوبز سے کنارہ کشی کا فیصلہ مذہب کی خاطر کیا اور …

ویمن ورلڈ کپ : آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

کرائسٹ چرچ : آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ بنگلا دیش خواتین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو پینتیس رنز بنائے، لتا مونڈل تینتیس رنز بنا کر نمایاں…

اسٹیو اسمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

لاہور : آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ اسٹیو اسمتھ نے یہ کارنامہ پاکستان کے خلاف لاہور ٹیسٹ میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 151ویں اننگز میں سرانجام دیا، وہ اتنی اننگز میں 8 ہزار رنز بنانے…

یوکرین کی صورتحال کے بعد ایک قطبی دنیا ختم ہوچکی : سابق صدر روس

کیف :  روس کی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمتری میدودیف نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی صورت حال کے بعد یونی پولر یعنی ایک قطبی دنیا ختم ہوچکی۔ ایک انٹرویو میں سابق صدر نے کہا کہ روس سے نفرت پچھلے 30 برس سے جاری تھی، سفارتکاروں اور…

یوکرین پر حملے کو ایک ماہ مکمل ، ایک ہزار سے زائد شہری ہلاک ہوچکے : اقوام متحدہ

کیف :  یوکرین پر روس کے حملے کو ایک ماہ مکمل ہوگیا۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق جنگ میں اب تک ایک ہزار سے زائد عام شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔ روس یوکرین جنگ کو ایک ماہ مکمل ہو گیا، دارالحکومت کیف اب بھی یوکرین کے کنٹرول میں ہے۔ ماریوپول…